Libya: See the destruction by Fanatic Jihadist

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
For this same purpose US is giving birth to Jihadist in every Muslim Country.

BvzN9BbIcAAX_0u.jpg:large

Tripoli International airport, set on fire by the wahhabite militias.

Bvzg-OTCUAAj2Rm.jpg:large

How-to burn a terminal.

Bvzg96ECcAEVwKe.jpg:large

Apart from the tail fin there is nothing left of this Afriqiyah Airways Airbus, note many of these planes have been destroyed before these recent clashes.

Bvzg93GCcAAxwMX.jpg:large

Destroy everything ...

Bvzg-QWCIAAqcaZ.jpg:large

How-to destroy all your Ilyushin Il-76's.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
building k totne ka itna ghum aur jo rozazna Assad, Maliki, aur USA aurton aur bachon ko nishana banate hein us per ek awaz nhi nikalti
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
building k totne ka itna ghum aur jo rozazna Assad, Maliki, aur USA aurton aur bachon ko nishana banate hein us per ek awaz nhi nikalti

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جو لوگ اپنے علاوہ ہر ایک کو کافر اور مرتد سمھجتے ہوں انھیں اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ہاں..ہاں،سانحہ کربلا بھی امریکہ پر ڈال دو:). اچھا ہے، اچھا ہے ....گندی نسل ایک دوسرے کی صفائی میں مصروف ہے
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
building k totne ka itna ghum aur jo rozazna Assad, Maliki, aur USA aurton aur bachon ko nishana banate hein us per ek awaz nhi nikalti

کیا طرابلس ایئر پورٹ پر موجود ان سویلین طیاروں نے بھی شام میں لوگوں کو مارا تھا جو انہیں جہادیوں نے تباہ و برباد کر دیا؟

Bvzg96ECcAEVwKe.jpg:large

Apart from the tail fin there is nothing left of this Afriqiyah Airways Airbus, note many of these planes have been destroyed before these recent clashes.

Bvzg93GCcAAxwMX.jpg:large

Destroy everything ...

Bvzg-QWCIAAqcaZ.jpg:large

How-to destroy all your Ilyushin Il-76's.
 
Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)

کیا طرابلس ایئر پورٹ پر موجود ان سویلین طیاروں نے بھی شام میں لوگوں کو مارا تھا جو انہیں جہادیوں نے تباہ و برباد کر دیا؟

Apart from the tail fin there is nothing left of this Afriqiyah Airways Airbus, note many of these planes have been destroyed before these recent clashes.

Destroy everything ...

How-to destroy all your Ilyushin Il-76's.
jo baat poochi thi us ka jawab tu abhi bhi nhi dia...
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
jo baat poochi thi us ka jawab tu abhi bhi nhi dia...

اسد کے متعلق سوال اس سے متعلقہ تھریڈ میں پوچھئے تو آپ کو دکھائیں کہ جہادیوں نے کئی گنا زیادہ معصوموں کو ذبح کر ڈالا۔ یہ وہی امریکی جہادی ایف ایس اے اور النصرہ والے تھے جو شام میں امریکی و یہودی عریبیہ کے اسلحے سے انکے اشاروں پر عوام کا قتل عام کر رہے تھے۔۔۔۔ داعش کی منافقت یہ ہے کہ داعش خود النصرہ اور ایف ایس اے کو ذبح کریں تو یہ حلال ہے کہ یہ امریکی ایجنٹ ہیں۔۔۔ لیکن جب اسد ان امریکی ایجنٹوں کو مار رہا تھا تو انکا خون حرام تھا۔۔۔۔ منافق داعش والے۔

اس تھریڈ کے موضوع کے حوالے سے آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ ان سویلین طیاروں نے طرابلس ایئر پورٹ پر کونسے گناہ کیے تھے جو آپکے ممدوح جہادیوں نے ان کو تباہ و برباد کر دیا؟۔۔۔۔ کیا یہ آپکی منافقت نہیں کہ ہمیں کہتے ہیں کہ جواب نہیں دیا۔۔۔ حالانکہ یہ بذاتِ خود آپ ہیں جو ہمیشہ جوابات دینے سے فرار رہتے ہیں۔
 
Abhi bhi is baat ka jawab nhi dia k Assad, Maliki, aur USA jo rozana civilians per bombing ker rhe hein us per tumhari awaz kion nhi nikalti
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اسے کہتے ہیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔اصل حقیقت یہ ہے کہ اس وقت تمام مسلمان حکومتیں اور فوجیں امریکی کنٹرول میں ہیں، اور اس کے خلاف مسلمان مزاحمت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئےیہاں کلک کریں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اس تھریڈ کے موضوع کے حوالے سے آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ ان سویلین طیاروں نے طرابلس ایئر پورٹ پر کونسے گناہ کیے تھے جو آپکے ممدوح جہادیوں نے ان کو تباہ و برباد کر دیا؟۔۔۔۔ کیا یہ آپکی منافقت نہیں کہ ہمیں کہتے ہیں کہ جواب نہیں دیا۔۔۔ حالانکہ یہ بذاتِ خود آپ ہیں جو ہمیشہ جوابات دینے سے فرار رہتے ہیں۔
یہ طیارے لڑائی کے دوران تباہ ہوئے ہیں۔ آپ نے صرف تباہ شدہ طیاروں کی تصویریں دی ہیں، جس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ جن پر آپ کا الزام ہے یہ کام بھی انہوں نے ہی کیا ہے۔
بلکہ ذیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان لوگوں نے جب دیکھا کہ ایئر پورٹ ہاتھ سے نکل رہا ہے تو خود ہی سارے جہاز تباہ کر دئے تا کہ کہیں یہ جہاز ان کے مخالفین کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Abhi bhi is baat ka jawab nhi dia k Assad, Maliki, aur USA jo rozana civilians per bombing ker rhe hein us per tumhari awaz kion nhi nikalti

کتنے ڈھیٹ مرتے ہیں تب جا کر ایک داعش والا پیدا ہوتا ہے؟

آپکے سوال کا جواب ہزاروں بار متعلقہ تھریڈ میں دیا جا چکا ہے۔ یہ تھریڈ فسادی جہادیوں کے ہاتھوں ایئر پورٹ اور سویلین مسافر بردار طیاروں کی تباہی کا ہے۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا کہ پرانے زمانے میں چنگیز خان اور دیگر خونی درندے فتح کرنے کے بعد زمینوں اور درختوں کو آگ لگا کر تباہ کر دیتے تھے جس سے رسول (ص) نے منع فرمایا تھا۔ مگر داعش تو چنگیز و ہلاکو خان سے کہیں بڑھ کر ظالم و خونخوار ہے۔۔۔ ظلم و خونخواری میں داعش کا مقابلہ فقط سفیانی و دجال سے کیا جا سکتا ہے۔۔۔ اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے کہ یہ ہی تو نسل سفیانی و دجال ہیں۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ طیارے لڑائی کے دوران تباہ ہوئے ہیں۔ آپ نے صرف تباہ شدہ طیاروں کی تصویریں دی ہیں، جس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ جن پر آپ کا الزام ہے یہ کام بھی انہوں نے ہی کیا ہے۔
بلکہ ذیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان لوگوں نے جب دیکھا کہ ایئر پورٹ ہاتھ سے نکل رہا ہے تو خود ہی سارے جہاز تباہ کر دئے تا کہ کہیں یہ جہاز ان کے مخالفین کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔

تو پھر کی وجہ ہے جہاں یہ جہادی جاتے ہیں، وہاں تباہی و بربادی پھیل جاتی ہے۔ اگر انہیں اتنا ہی خیال تھا تو انہوں نے سویلین ایئر پورٹ پر حملہ ہی کیوں کیا؟

اور لیبیا میں بھی ان فسادی جہادیوں کے لیے امریکہ سے قذافی کے خلاف اسلحہ لینا حلال ٹھیرا تھا اور امریکہ کے ذریعے فضائی پابندیاں انکے لیے حلال تھیں۔ منافق کہیں کے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اور لیبیا میں بھی ان فسادی جہادیوں کے لیے امریکہ سے قذافی کے خلاف اسلحہ لینا حلال ٹھیرا تھا اور امریکہ کے ذریعے فضائی پابندیاں انکے لیے حلال تھیں۔ منافق کہیں کے۔

For this same purpose US is giving birth to Jihadist in every Muslim Country.
اصل دشمن تو امریکا ہے۔ پھر اس کے خلاف اعلان جنگ کیوں نہیں کیا جاتا، یا کم از کم سفارتی تعلقات ہی منقطع کر دئے جائیں؟۔ مگر یہاں آ کر آپ کے پر جلنے لگتے ہیں۔
اعلان جنگ کیا کرنا ہے، الٹا امریکا کے فرنٹ لائن اتحادی بن جاتے ہیں۔وہی لوگ جو قومی ترانے سے ذیادہ "مرگ بر امریکا" کے نعرے لگاتے ہیں، افغانستان ، عراق ، لیبیا وغیرہ میں کھل کر امریکا کو سپورٹ کرتے ہیں، اور اب بھی منت ترلے کر رہے ہیں امریکا کے تا کہ وہ اپنے وظیفہ خواروں کو آ کر بچائے۔
 
Last edited:

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر کی وجہ ہے جہاں یہ جہادی جاتے ہیں، وہاں تباہی و بربادی پھیل جاتی ہے۔ اگر انہیں اتنا ہی خیال تھا تو انہوں نے سویلین ایئر پورٹ پر حملہ ہی کیوں کیا؟
جہاں جنگ ہوتی ہے وہاں تباہی بھی پھیلتی ہے(یہ سوال تو آپکو اپنے آقا امریکا سے کرنا تھا کہ اس نے اچھے بھلے ملک پھر حملہ کر کے کیوں تباہ کر دیا)۔ اور اگر کسی نے شہر پر قبضہ کرنا ہوتو ایئر پورٹ پر بھی لازمی قبضہ کرنا ہوتا ہے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اصل دشمن تو امریکا ہے۔ پھر اس کے خلاف اعلان جنگ کیوں نہیں کیا جاتا، یا کم از کم سفارتی تعلقات ہی منقطع کر دئے جائیں؟۔ مگر یہاں آ کر آپ کے پر جلنے لگتے ہیں۔
اعلان جنگ کیا کرنا ہے، الٹا امریکا کے فرنٹ لائن اتحادی بن جاتے ہیں۔وہی لوگ جو قومی ترانے سے ذیادہ "مرگ بر امریکا" کے نعرے لگاتے ہیں، افغانستان ، عراق ، لیبیا وغیرہ میں کھل کر امریکا کو سپورٹ کرتے ہیں، اور اب بھی منت ترلے کر رہے ہیں امریکا کے تا کہ وہ اپنے وظیفہ خواروں کو آ کر بچائے۔

ایران کے امریکہ سے سفارتی تعلقات اسلامی انقلاب کے بعد سے منقطع ہیں، لیکن بغض و عناد کی وجہ سے آپکو یہ نظر نہیں آتا۔

ایران پر پابندیوں کی وجہ سے کئی سو ارب ڈالر کا نقصان اٹھا چکا ہے، مگر کیا آپ کو نظر آیا؟

امریکا نے صدام حسین کے ذریعے ایران پر جنگ تھوپ کر 1000 ارب ڈالز سے زیادہ ایران کا نقصان کروایا اور 10 لاکھ ایرانیوں کو شہید کروا ڈالا۔۔۔۔۔ کیا فرقہ واریت میں پڑے جہادیوں کو نظر آیا؟

اور یہ طالبان تھے جنہیں امریکا نے آفیشلی تسلیم نہ کیا اور طالبان امریکہ کو دکھانے کے لیے برا بھلا کہتے رہے ۔۔۔۔ مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ یہی طالبان کافر امریکا کے کافر ہیلی کاپٹروں میں بیٹھ کر امریکی آفیشلز کی گود میں بیٹھ کر آئل پائپ لائن پر مذاکرات کر رہے تھے۔۔۔۔ یہ ہوتی ہے منافقت۔

ایران کا افغانستان اور عراق پر حملے شروع کروانے میں کوئی کردار نہیں بلکہ یہ سعودیہ تھا جس نے دونوں دفعہ امریکا کو اڈے مہیا کیے۔

بلکہ یہ لیبیا کے فسادی جہادی ہیں جنہوں نے اپنے لیے امریکا کا اسلحہ حلال کر لیا اور پھر قذافی کے خلاف جنگ میں لگ گئے۔ پھر امریکا کی مدد سے ہی لیبیا پر فضائی پابندی لگوائی۔

یہی ایف ایس اے اور النصرہ کے فسادی امریکی/سعودیہ جہادیوں نے امریکا کے ہی اسلحے سے شام میں یہ ساری جنگ شروع کی اور اس وقت تک آپ جیسے تمام لوگوں کے لیے انکا امریکا سے اسلحہ لینا حلال تھا، لیکن جب داعش نے انکے گلے کاٹنے شروع کیے تو پھر آپ کو انکا امریکی اسلحہ نظر آنا شروع ہوا۔۔۔۔۔ کیا یہ منافقت کی انتہا نہیں؟

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
کتنے ڈھیٹ مرتے ہیں تب جا کر ایک داعش والا پیدا ہوتا ہے؟

آپکے سوال کا جواب ہزاروں بار متعلقہ تھریڈ میں دیا جا چکا ہے۔ یہ تھریڈ فسادی جہادیوں کے ہاتھوں ایئر پورٹ اور سویلین مسافر بردار طیاروں کی تباہی کا ہے۔

یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسا کہ پرانے زمانے میں چنگیز خان اور دیگر خونی درندے فتح کرنے کے بعد زمینوں اور درختوں کو آگ لگا کر تباہ کر دیتے تھے جس سے رسول (ص) نے منع فرمایا تھا۔ مگر داعش تو چنگیز و ہلاکو خان سے کہیں بڑھ کر ظالم و خونخوار ہے۔۔۔ ظلم و خونخواری میں داعش کا مقابلہ فقط سفیانی و دجال سے کیا جا سکتا ہے۔۔۔ اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے کہ یہ ہی تو نسل سفیانی و دجال ہیں۔
Ab bhi nhi bataya k Maliki, Assad, aur USA ki civilians k khilaf bombing per tumhari awaz kion nhi nikalti