Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Eid Gift: Letter to Tony Blair is Proof that Altaf Hussain & MQM are totally LOYAL to Pakistan
صوفی محمد سوات کے فضل اللہ ایک ہی گروپ ہے جن کی مدد اپ لوگوں کے چہیتے سی ائی اے اور را والے افغانستان میں بیٹھ کر کررہے ہیں اسی وجہ سے سلاله واقع بھی ہوا تھا جس میں سی ائی اے ان کی مدد میں ڈائرکٹ ملوث تھا - عمران خان کو طالبان کافر کہیں یا نہ کہیں اس سے مجھے کوئی غرض نہیں طالبان کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں البتہ عمران خان پر میں مکمل یقین رکھتا ہوں کہ وہ سارے پاکستانیوں کا خیر خوا ہے- اپ لوگوں کی طرح غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر اپنے ملک کو تھوڑنے کی کوشیش نہیں کررہا -
بہتان تراشی ہمیشہ سے ایم قیو ایم کاوطیرہ رہا ہے خود سارا گند پہلا دیتے ہیں اور الزامات دوسروں پر لگاتے ہیں- یہ بوری بند لاشیں دہشت گردی ١٢ مئی پاکستان کی عوام پر گولیوں کی بوچھاڑ اور مسجدوں میں ہزاروں بم دھماکھوں کے سوا -مذہبی رہنماؤں کو ٹارگٹ کیلنگ میں قتل کرنا یہ عمران خان یا تحریک انصاف والے نہیں کرتے بلکہ ایم قیو ایم واحد پارٹی ہے جو اس میں ملوث ہے
اپنے اہل وطن کے ساتھ تو اپ لوگ تعصب اور بغض ظاہر کررہے ہیں اس لئے اپنی علیحدہ پارٹی بھی بنائی تھی صرف مہاجر کے نام پر ہم نے تو کبھی بھی کسی میں یہ فرق نہیں کیا کہ کون مہاجر ہے کون پنجابی کون سندھی یا بلوچی سرائیکی یا پختون ہمارے لئے سب ایک جیسے ہیں
آپکی جناح پور کی کھانیوں کا تو ابھی تک ہم کو کوئی علم ہی نہیں تھا پچھلے ایک دو سالوں سے میڈیا سے یہ خبریں دیکھ لی ہیں اپ لوگوں کے اس کرتوتوں کا ہمیں تو کوئی پتہ نہیں تھا اور نہ ہی کراچی کے کسی اردو بولنے والے نے اس سے پہلے ذکر کیا تھا ١٩٩١ سے ١٩٨ ٩ تک تو میں ہر تین مہینے کراچی جاتا تھا اور میرے ساتھ سارے دوست بھی اردو بولنے والے ہی تھے ان میں سے بھی کسی نے کچھ نہیں کھا تھا یا شائد آپکے ایم قیو ایم والے دوسرے مہاجر ہیں
اپ جی ایچ قیو پر الزامات لگا رہی ہے جبکہ مجھے تو اس کے بارے میں کوئی علم ہی نہیں -
جیسے تم لکھتی ہو کہ
یہ آپکی پولیس آپکی عدالت اسکا کیا مطلب ہوا کیا پولیس میری ہے ؟ عدالت میری ہے ؟ میرا کیا تعلق ہے ان اداروں سے؟ اور میرا تعصب آپکو کس بات سے نظر آرہا ہے؟ میں تو ساری زندگی ملک سے باہر ہوں اور جتنے لوگوں کو میں نے کام میسر کیا ہے اپنی زندگی میں وہ سارے تو اردو زبان بولنے ولے تھے میں ایک ایک کے نام بھی بتا سکتا ہوں ان سے بھی معلومات کرسکتی ہیں اسی طرح جن فرموں سےسامان امپورٹ کیا ہے وہ بھی سارے اردو زبان بولنے والے تھے یا مہمند تھے کراچی کے ، میں نے تو سب کو ایک پاکستانی کی نذر سے دیکھا ہے کبھی کسی میں فرق نہیں کیا آپکی ان باتوں کی مجھے کوئی سمجھ نہیں آرہی سب فضول بکواس اور واویلا ہے
ہاں البتہ اپ کی تحریروں سے مجھے اب یہ علم ہورہا ہے کہ اپ لوگوں کی غداری کی وجہ سے پاکستان میں یہ سارا جنگ پھیل گیا ہے اپ لوگ ہی زمدار ہیں ان پچاس ہزار لوگوں کے قتل کا مشرف جیسے لوگ بھی اپ کے ساتھ شامل ہیں غیروں کا ساتھ دینے میں- اپ لوگ ہی غدار ابنے غدار ہیں جنہوں نے اس ملک کے ساتھ نمک حرامی کی ہے اور اس ملک کو خوں میں نہلا دیا ہے غیروں کی اجینٹی کی ہے لعنت ہو اپ جیسوں پر- ایک دن اللہ اپ سب سے اس خوں خرابے کا بدلہ لیگا دیکھتے جاؤ ساری زندگی یہ غیر ملکی اپ لوگوں کی مدد نہیں کرینگے
آپ اتنے بھولے نہیں ہیں کہ آپ کو علم نہیں کہ طالبان پاکستانی نظام کے خلاف ہیں۔ صرف صوفی محمد ہی نہیں، بلکہ سوات کے فضل اللہ سے لے کر ہر ہر طالبان کا مؤقف یہی ہے کہ پاکستان کا نظام کافرانہ نظام ہے۔
یہ لیجئے۔
http://www.urdutimes.com/content/46401
اور تو اور، عمران خان کو طالبان کھلم کھلا "لبرل کافر" کا خطاب دیتے ہیں۔۔۔۔ مگر یہ بھی آپ کو نظر نہیں آئے گا اور اب بھی آپ طالبان کو "عزت" دیں گے اپنے لیڈر پرویز خٹک کی طرح، اور عمران خان کی طرح سب حقائق پتا چلنے پر بھی آپ کے منہ سے طالبان کے خلاف ایک لفظ نہیں نکلے گا۔
بہتان تراشی ہمیشہ سے ہمارے مخالفین کا وطیرہ رہا ہے۔
تازہ بہتان ہے کہ ہماری وجہ سے ہزاروں طالبانی سپورٹرز غائب ہو گئے۔
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ لیٹر لکھا گیا، اور اُسوقت کے حالات کے مطابق پاکستان کے مفاد کے مطابق لکھا گیا، اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ پاکستانی حکومت، فوج اور آئی ایس آئی نے عالمی برادری کو القاعدہ اور طالبان کے خلاف وہی انٹیلیجنس مہیا کی جس کی آفر متحدہ نے کی تھی۔
اس خط کے بعد متحدہ کا کردار ختم ہو گیا اور کوئی ایک بھی ثبوت نہیں ہے کہ متحدہ اور عالمی برادری میں اس سلسلے میں کوئی تعاون ہوا ہو۔ مگر عالمی برادری اور پاکستانی آئی ایس آئی اور حکومت میں بہرحال یہ تعاون شروع ہوا، اور اگر آپ کے چہیتے طالبانی سپورٹرز غائب ہوئے ہیں، تو وہ ہماری وجہ سے نہیں بلکہ آپ کی اسی آئی ایس آئی اور فوج کی وجہ سے ہوئے ہیں۔
مگر آپ کو حقائق سے کیا واسطہ۔ آپ کا تعلق تو قومِ بہتان تراش سے ہے۔ چنانچہ بنا کسی ثبوت تمام تر الزام آپ نے ہمارے سر دھر دیا۔
اور یہ بات بھی بہت خوب کہی کہ جناح پور اور ہزاروں مارے جانے والوں کے ذمہ دار ہم ہی ہیں کیونکہ ہم عدالت نہیں جاتے۔۔۔۔۔ جبکہ ہم تو عدالت کے دروازے 1991 سے کھٹکھٹا رہے ہیں، مگر انصاف کہیں نہیں ملتا۔
انسانی ضمیر بہرحال انصاف کر سکتا ہے، اور صاف صاف آپ جیسے اہل وطن کا تعصب اور بغض ظاہر کر رہا ہے کہ جب ایک برگیڈیئر کی جھوٹی گواہی کے سامنے آپ لوگوں نے ہماری لاکھوں گواہیوں کا انکار کیا، جی ایچ کیو کی گواہی کا انکار کیا، اور ہم پر ملک غدار ہونے کا جھوٹا الزام لگاتے ہوئے ہمارے ہزاروں معصوموں کو شہید کر ڈالا۔ نہ آپ کی پولیس ہمیں کوئی انصاف مہیا کرتی ہے اور نہ آپ کی عدالتیں، اور نہ ہی آپ جیسے لوگ جو اپنے تعصب میں ہمارے ٹونی بلیئر لیٹر جیسی چھوٹی سی بات کو آسمان کا بتنگڑ بنا رہے ہیں، مگر ہمارے ہزاروں پیاروں کے خون کو شیر مادر سمجھ کر ڈکار مارے بغیر ہضم کر رہے ہیں۔
اور آپ اپنے منافق لیڈر عمران خان کو دیکھیں جو نعرہ لگاتا ہے "انصاف" کا۔ جا کر اپنے منافق لیڈر کو بتلائیں کہ انصاف سب کے لیے "یکساں" ہوتا ہے۔ آپ کا یہ منافق لیڈر ہمارے خلاف تو لندن عدالت پہنچ جاتا ہے، مگر دوسری طرف جس شعیب سڈل اور نصیر اللہ بابر نے ہزاروں معصوموں کو ماورائے عدالت قتل کروایا، ان کو عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے انہیں سے گلے مل رہا تھا۔
اور پھر یہی منافقت عمران خان نے حقیقی کے معاملے میں بھی دکھائی جب ان کے قتل پر انصاف کرتے ہوئے انہیں عدالت میں گھسیٹنے کی بجائے اسلام آباد میں اپنی گود میں بٹھائے ہوئے تھا۔
پر افسوس کہ آپ کو ہماری مخالفت اور دشمنی میں اپنا گریبان کبھی نظر نہیں آتا۔
[/RIGHT]

Last edited: