Bangash
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Eid Gift: Letter to Tony Blair is Proof that Altaf Hussain & MQM are totally LOYAL to Pakistan
اپنے ملک کے ادارے کے خلاف غیر ملکیوں سے مل کر اپنے ادارے کو تھوڑنا غداری نہیں تو اور کیا ہے یہ تو سیدہ ثبوت ہے آرٹیکل ٦ کے لئے -الطاف حسین پر آرٹیکل ٦ کے تحت مقدمہ چلنا چاہئے آخر پاکستان کی آئین کی بھی کوئی حسیت ہے کہ نہیں- الطاف حسین کو صرف اجازت تھی پاکستان کے آئین کے مطابق اداروں میں تبدیلی لانی کی نہ کہ غیر ملکی سی ائی اے سے مل کر اپنے اداروں کے خلاف کام کرنے کی- ھم پاکستانی عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ الطاف حسین پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے یہ ہمارے ملک کا دشمن سی ائی اے کا اجینٹ ہے