maksyed
Siasat.pk - Blogger
Re: Eid Gift: Letter to Tony Blair is Proof that Altaf Hussain & MQM are totally LOYAL to Pakistan
اقبال کو اپنے روز روز کے رنڈی رونے میں مت گھسیٹو ..... اقبال کے اشعار کی تذلیل اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے نہیں کرو
اردو دانی کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے اپنا مطالہ وسیع کرو، موقع کی مناسبت سے اشعار کا استمعال کرنا سیکھو جب یہ سب کر لو تو پھر سب سے آخر میں "اردو بولنے والی" نام نہاد جماعت کا پھر اسی بے غیرتی اور ڈھٹائی سے دفاع کرو ، بے شرم
علامہ اقبال نے کہا تھا
پھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پہ کلامِ نرم و نازک بے اثر
بیج سے نکلنے والی کونپل اتنی نازک ہوتی ہے کہ ذرا سا ہاتھ لگنے سے ٹوٹ جاتی ہے ۔ دیکھئے کسی بیج سے نکلنے والی نرم و نازک کونپلیں سڑک کی جمی ہوئی 6 انچ موٹی تہہ کو کس طرح پھاڑ کر اور اتنے وزن کو اُوپر اٹھا کر باہر نکل آئی ہیں
میں بھی پھر وہی دہراؤں گی کہ ہمارے خلاف آپ کا الزام جھوٹا ہے۔
اور طالبان کے معاملے میں آپ لوگ پاگل پن کا مکمل طور پر شکار ہیں۔ ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ طالبان امریکی ایجنٹ ہیں، دوسری طرف آپ کا احمق لیڈر کبھی امن ڈیل کے نام پر پورا سوات کا علاقہ ان غیر ملکی ایجنٹوں کے حوالے کر دیتا ہے، کبھی ان غیر ایجنٹوں کے قتل عام پر لب کھولنے کی ہمت نہیں کرتا (چوہا)، ۔۔۔۔۔ اور کبھی آپ کے لیڈران کہتے ہیں کہ وہ ان غیر ملکی ایجنٹوں کو "عزت" دیں گے، اور انکی پولیس نے پہلے ہی جیل میں طالبان کو عزت دیتے ہوئے انہیں شربت روح افزا پیش کر دیا تھا۔
اور میں بھی پھر وہی دہراوؤں گی کہ آپ کے لیڈران منافق اور دوغلے ہیں جنہیں آج تک جناح پور کے جھوٹے الزام میں ریاستی دہشتگردی ہوتی نظر نہیں آ سکی، اور اپنے اسی تعصب کی وجہ سے خود پر وہ ہزار خون معاف رکھتے ہیں، مگر ہماری چھوٹی سی غلطی بھی ناقابل معافی جرم بن جاتی ہے۔
گیارہ ستمبر کے بعد کے حالات "غیر معمولی" حالات تھے، اور ان حالات کے مطابق متحدہ کا پاکستان کے مفاد کے لیے یہ فیصلہ بالکل درست تھا، اور اسکا ثبوت یہ ہے کہ بذات خود آئی ایس آئی اور حکومت پاکستان نے بھی پاکستان کے مفاد میں یہی فیصلہ کیا۔ اور چونکہ انکے بذات خود یہ فیصلہ کرنے سے صورتحال تبدیل ہو گئی، چنانچہ اگلے 13 سال تک متحدہ اور آئی ایس آئی کا نہ تو کوئی ٹکراؤ ہوا، اور نہ ہی کوئی ثبوت ہے کہ متحدہ نے افغانستان کے معاملے میں کوئی انٹیلیجنس عالمی برادری کے ساتھ شیئر کی ہے۔ چنانچہ آپ لوگوں کا رونا پیٹنا فقط ڈرامہ بازی ہے۔ اس لیے عقل کے ناخن لیجئے، اپنی منافقتوں اور دوغلے پن سے باہر آئیے، جناح پور کا معاملہ ہزاروں گنا بڑا جرم ہے جبکہ ٹونی بلیئر کو لیٹر سرے سے کوئی غلط کام نہیں۔
ایک جناح پور ہی نہیں، آپ کو تو قصبہ علیگڑھ سانحے کا بھی علم نہیں۔ اور 12 مئی کے معاملے میں بھی آپ لوگ جھوٹے بہتان باندھ رہے ہیں اور اسی لیے 6 سال گذر جانے کے باوجود سندھ ہائی کورٹ میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے ہیں۔ بقیہ پاکستانیوں کی دہائی نہ دیں کہ یہ اہل وطن تو جناح پور کے معاملے میں بھی بغیر ثبوت کے ہمارے خلاف فقط ایک برگیڈیئر کی جھوٹی گواہی پر آمنا صدقنا کہتے ہوئے ایمان لائے ہوئے تھے۔
آپ لوگ اپنے تعصب کی وجہ سے جہالت کی نہج پر پہنچ گئے ہیں جہاں آپ کو "خلاف" اور "مفاد" کا فرق نظر آنا بند ہو گیا ہے۔
متحدہ نے ہرگز ہرگز ملک توڑنے کے لیے ملک کے "خلاف" یہ انٹیلیجنس فراہم کرنے کی آفر نہیں کی تھی، بلکہ اُس وقت کے حالات کے مطابق ملک پاکستان کے "مفاد" کی خاطر یہ قدم اٹھایا تھا، جس کا مقصد ہرگز ہرگز ملک کو توڑنا نہیں تھا، بلکہ ملک کو آفتوں سے بچانا تھا۔
یہ بہت سادہ سی بات ہے، مگر مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر۔
[/right]
اقبال کو اپنے روز روز کے رنڈی رونے میں مت گھسیٹو ..... اقبال کے اشعار کی تذلیل اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے نہیں کرو
اردو دانی کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے اپنا مطالہ وسیع کرو، موقع کی مناسبت سے اشعار کا استمعال کرنا سیکھو جب یہ سب کر لو تو پھر سب سے آخر میں "اردو بولنے والی" نام نہاد جماعت کا پھر اسی بے غیرتی اور ڈھٹائی سے دفاع کرو ، بے شرم
علامہ اقبال نے کہا تھا
پھول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پہ کلامِ نرم و نازک بے اثر
بیج سے نکلنے والی کونپل اتنی نازک ہوتی ہے کہ ذرا سا ہاتھ لگنے سے ٹوٹ جاتی ہے ۔ دیکھئے کسی بیج سے نکلنے والی نرم و نازک کونپلیں سڑک کی جمی ہوئی 6 انچ موٹی تہہ کو کس طرح پھاڑ کر اور اتنے وزن کو اُوپر اٹھا کر باہر نکل آئی ہیں
Last edited: