Lets us know what is your criteria

hmkhan

Senator (1k+ posts)

مجھے انگریزی نہیں آتی اگر تم اردو پڑھ لیتے تو اردو لکھ بھی لیتے ہو گے اپنا مدعا اردو میں بیان کرو تاکہ ممکن جواب دیاجا سکے ویسےیہ تو وہی بات ہوئی
تم کون؟جی میں خوامخواہ

اردو لکھو
اردو پڑہو
اردو بولو
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

تمہاری سمجھ میں اتنی سی کیوں نہیں آتی کہ یہ بحس میری تمہارے ساتھ ہے ہی نہیں اور تم خود چاچا خواہ مخواہ ہوتے ہوئے کہ پرائے کے معاملے میں اپنی دو کوڑی لیئے کھڑے ہو کہ میں بھی ہوں اور اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ تم دوسروں کواسی القاب سے نواز رہے ہو؟ کہاں کے ہو اور کائے کے ہو مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ میں نے سوال کیا ہے موڈز سےاور تمہارا جواب میرے کسی کام کا نہیں۔ لہذا بہتر ہوگا کہ میرے معاملے میں اپنی ٹانگ نا اڑاو۔ اپنے کام سے کام رکھو۔
 
بھائی کراچی والے! اتنا غصہ ٹھیک نہیں تم تو مبلغ اسلام ہو تمہیں یہ زیب نہیں دیتا دیکھو اگر تم اوپن فورم پرکچھ ڈسکس کرو گے تو صرف میں ہی نہیں دیگر ممبران بھی اس بحث میں حصہ لیں گےکس،کس کو روکوگےاگر تمہیں موڈریٹرز یا ایڈمن سےکچھ شکایت ہے تو انہیں پی ایم کرو
جس کا مشورہ کل محترمہ فا ئزہ صاحبہ نے بھی تمہیں دیا تھا چلو اب اچھے بچے بنو اور غصہ سے پرہیز کرتے ہوئے حلوہ کھاؤ اوراپنا منہّ میٹھا کرو ویسے بھی شب برات کی آمد،آمد ہے اس دفعہ چنے کی دال کا حلوہ بنانا ترکیب تمہیں بتائے دیتا ہوں حلوہ بنانے کے بعد ضرور بتانا کیسا بنا اور ہاں سب خود ہی نہ کھا جانا پڑوسیوں اور رشتہ داروں میں بھی ضرور تقسیم کرنا
اجزا
چنے کی دال آدہا کلو
دیسی گھی آدہا کلو
چینی آدہا کلو
کھویا 150 گرام
بادام کی گری 100 گرام
پستہ 100 گرام
ناریل 50 گرام
دودھ ایک لیٹر
کیوڑہ چار چائے کے چمچے
الائچی سبز بارہ عدد
ترکیب
چنے کی دال صاف کرکے پانی میں بھگو دوقریب دو گھنٹے کے بعد اس کا پانی نکال کر پتیلی میں دودھ ڈال کر اسے پکنے کے لئے رکھ دوجب دال گل جائے اوردودھ خشک ہو جائے تو اسے اتار کر سل پر پیس لو اب دیسی گھی میں الائچی دانے ڈال کر اسے کڑکڑاو اب اس میں پسی ہوئی دال ڈال کر اسے بھونو اور اتنا بھونو کہ دال میں کچاند بالکل نہ رہے اور اس کا رنگ سرخی مائل ہو جائے اب اس میں کھویا ڈال کرتھوڑا سا بھونو جب کھویا بھن جائے تو اس میں چینی ڈال کے مزید بھونو اب اس میں ناریل کاٹ کر ڈالو اور مزید بھونو جب حلوہ خوب گھی چھوڑ دے تو
اسے چولہے سے اتار کر اس کے اوپر پستہ اور بادام کی ہوائیاں چھڑک دواور پھر کیوڑہ بھی اگر چاہو تو حلوے کو چاندی کے ورق سے سجا دو
چنے کی دال کا نہایت لذیذ،مزے دار اورمقوی حلوہ تیار ہے
 
یہ معجون تمہیں مبارک۔ میں نے کسی غصے کا اظہار نہیں۔ بس یہ کہا ہے کہ اپنے کام سے کام رکھو۔ اردو تو پڑہنی آتی ہے نا یا اب تم فارسی کی فرمائش کروگے؟
 
dildar

MPA (400+ posts)

Iss khoti ko halwa nahi wanda banane ka tarika bataein,thanks.(serious)
 
Back
Top