karachiwala
Prime Minister (20k+ posts)
MODS PLEASE Lets us know what is your criteria
http://www.siasat.pk/forum/showthre...My-Phone-So-I-Declared-Him-Kaafir-Mufti-Naeem
http://www.siasat.pk/forum/showthre...My-Phone-So-I-Declared-Him-Kaafir-Mufti-Naeem
یہ تھریڈ خصوصی طور پر موڈ وسیم کیلیے ہے۔ مندرجی بالا تھریڈ میں آپ نے میری پوسٹ بھی ڈیلیٹ کی اور دوسروں کی بھی۔ مجھے یہ نہیں سمجھ میں آیا کہ میری پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی۔ میں نے تو غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی۔ میں نے تو گالی نہیں دی لہذا میری پوسٹ کا ڈیلیٹ کرنا میری سمجھ سے باہر ہے۔ بہتر ہوتا کہ تھریڈ تو بند کر دیتے مگر پوسٹ ڈیلیٹ نا کرتے تاکہ وہ لوگ جو اپنی شرافت کا پرچار کرتے ہیں اور کھلا جھوٹ بولتے ہیں انکی حقیقت بھی عام ممبران تک پہنچ جاتی۔ یہ تھریڈ اس لیئے کھولا ہے کہ ازراہ کرم مجھے بھی بتا دیں کہ آپ کا کرائیٹیریا کیا ہے؟مہربانی ہوگی۔ علاوہ ازیں اگر وہ تھریڈ جس میں مجھے بین کیا گیا اگر اس میں ڈیلیٹڈ پوسٹ اگر بحال کر دی جائیں تو جو بازاری الزام لوگ لگا رہے ہیں اسکی بھی حقیقت کھل جائے۔
Last edited: