muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
Baat tou app nay pattay ki kee woh purani rooh hi hai
جی وہ تو ہے پر جن کی وجہ سے آپ کی دشمنی ہے وہ تو اب پتا نہیں کس تہ میں ہوں گے ؟
Baat tou app nay pattay ki kee woh purani rooh hi hai
گرفتاری میں نہیں رہائی میں ..اب عاطف کی رہائی اتنا بڑا موقع تھی کہ ہم نے عدیل سے درخواست کی کہ تمام قیدی رہا کر دئے جائیں تو بہت بڑا احسان ہو گا .فورمی رعایا پر ..شاہ بھی کچھ اچھے موڈ میں تھے ..درخواست کمال مہربانی سے منظور کر لی ..اب سب اس موقع سے جلد سے جلد فائدہ اٹھائیں ..پھر یاد دلا دوں ..آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے
دوسری آئی ڈیز والے اپنے تبصروں اور طریقہ اسلوب سے پہچانے جاتے ہیں ،یہ کوئی زیادہ مشکل کام نہیں ،یہاں اکثر ایسے نظر آتے ہیں
زبیر ١٢٣٤٥ کا مجھے اندازہ نہیں ،لیکن ارسا ہوا وہ پابند سلاسل ہے ،اس کو کوئی وکیل نہیں ملا ،چلیں اس بہانے اس کی رہائی کی اپیل بھی ہو جائے
رہائی کے بعد دیکھا ہے آزادی کی قدر نظر نہیں آئی،صفائیاں ابی تک دی جا رہیں ہیں ایک دوسرے کے خلاف
چلیں جی میری بھی درخوست ہے کے زبیر کو رہا کیا جاے مہربانی فرما کر
@adeel @waseem
میں ابھی سو کر اٹھی ہوں ..ابھی کچھ نہیں دیکھا ..ویسے بھی وقت لگے کا قوم کے سدھار میں ..بس نیت ہونی چائیے .
(bigsmile)
جی صرف سچ کو سچ اور غلط کو غلط کہا جائے تو سب ٹھیک ہو سکتا ہے ،سب نظر رکھیں ذرا آنکھیں کھول کر
گو کہ تبسم نے میرا نام تحریک آزادی کے کارکنوں میں نہیں لیا ہے ..لیکن ان کی اور سب کی اطلا کے لئے عرض کرتی چلوں کہ میری عدیل سے اس معاملے پر بات ہو چکی ہے ..اور انہوں نے میری اصولی موقف کی حمایت کرتے ہوئے تمام گرفتار شدہ ممبران کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ..انہوں نے مجھے نام بتانے کے لئے کہا تھا ..صبح جلدی میں میں نے ان کی ای میل تو پڑھی لیکن جواب نہ دے پائی ..اب اس پوسٹ کے زریعے تمام گرفتار ممبران کے .حامیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ان کے نام یہاں دے دیں ..تاکہ ان سب کو رہا کیا جائے ..اور اس کے بعد اگلے مرحلے پر کام کیا جائے ..یاد رہے آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے ..
نادان بی بی
قسم سے یہ کومنٹس پڑھکر آپ مجھے میری وڈی پھوپھو ہی لگی ہیں
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
بات یہ ہے کہ سب کا اپنا اپنا سچ ہوتا ہے ...بات صرف اتنی سی ہے کہ بات کرتے ہوئے تہذیب کا دامن نہ چھوڑا جائے ..اپنا موقف آپ جتنے ستھرے الفاظ میں پونچائیں گے اتنا اثر رکھے گا ..اور اگر کوئی غلط کرے بھی تو فلحال اس تھریڈ سے نکل لیا جائے ..کوئی کب تک اکیلا لڑے گا
گو کہ تبسم نے میرا نام تحریک آزادی کے کارکنوں میں نہیں لیا ہے ..لیکن ان کی اور سب کی اطلا کے لئے عرض کرتی چلوں کہ میری عدیل سے اس معاملے پر بات ہو چکی ہے ..اور انہوں نے میری اصولی موقف کی حمایت کرتے ہوئے تمام گرفتار شدہ ممبران کو رہا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ..انہوں نے مجھے نام بتانے کے لئے کہا تھا ..صبح جلدی میں میں نے ان کی ای میل تو پڑھی لیکن جواب نہ دے پائی ..اب اس پوسٹ کے زریعے تمام گرفتار ممبران کے .حامیوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ ان کے نام یہاں دے دیں ..تاکہ ان سب کو رہا کیا جائے ..اور اس کے بعد اگلے مرحلے پر کام کیا جائے ..یاد رہے آزادی اپنے ساتھ ذمہ داری لاتی ہے ..
آپ کی اس تحریک میں بھرپور شرکت کو مدتوں بھلایا نہ جا سکے گا - لیکن قید و بند بھی بعض اوقات بلسنگ ان ڈس گایز ہوتی ہے. کاؤنٹ آف مانٹی کرسٹو کے نوجوان اور سادہ ہیرو کی طرح جو بے گناہ جیل میں ڈال دیا جاتا ہے اور مدتوں بعد ایک نفیس اینڈ ویل ریڈ کاونٹ کی حثیت سے باہر آتا ہے
میں بارہا کہہ چکی ہوں .کہ جب میں نے یہ فورم جوائن کیا تو ان لوگوں سے متاثر ہو کر ہی کیا ..اچھا ہی نہیں لکھتے ،بلکہ بہت اچھا لکھتے ہیں ..بندہ ریفائن ہی تھا اور رہے گا بھی ..انصاف سے کام لیں تو یہاں لوگ بعض دفعہ زیادتی کر جاتے ہیں ..ذاتیات پر آ جاتے ہیں ..جو کہ انتہائی غلط ہے ..یہاں زیادہ تر بحث مذھب / مسلک یا سیاست پر ہی ہوتی ہے ..بحث کو ان ہی دائروں میں گھومنا چاہئے .
Lets ask perfect stranger and jack sparrow to join back here
یاد نہیں پرفیکٹ سٹرینجر کہہ چکے ہیں کہ وہ یہاں نہیں آنا چاہتے
kidhar gay woh muft kay wakeel azadi ray kay saab faut ho gay kya
@rtabasum2 خانم آپ کے ہی دوست یہ کہتے رہے ہیں کے یہ اوپیرا کی آئی ڈی آپ کی ہی ہے سب سے پہلے کچھ ان سے بات کر لیں اتنی بھی کیا عجلت ہے ؟
After ruling the country for about 40 years army is deeply involved in the political crap. So unless army pledges to never impose martial law ever again they are also a free game.
رابطہ تبسم ،،،فلم چلا دی آج تو ویسے مجھے خود یاد ستا رہی ہے اوپیرا ناگن کی![]()
[hilar]آخری دفع جب اوپیرا ناگن بین ہوئی وہ کسی شاہی محلے کا ذکر اور وہاں جانے کے بنیادی اصول بیان فرما رہی تھی پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
I think this member Opera should be not be unbanned atleast for 10 days Bcoz he harassed me and used highly inappropriate language,if he is unbanned he will be encouraged to further do what he was banned for....ek do jo yahan usko support ker rahain hain..they themselves do that...no wonder they're supporting this member,as far as thread starter is concerned the less said the better!!!!اسکے بعد اس نے مہرو کو انتہائی غلیظ قسم کے کومنٹس کیے تھے جس پر وہ بین ہوا تھا
Apke Bhai ne women ko harass kab Aur kis thread pe kiya hai????kahan galian di hain women ko yahan?link zaroor post kerna!!!Woh tou Atif bhai bhi kertay hain........... abb to admin ko adi ho jana chaiy
Jab ye Khud jawab nahin de sake...inki bolti kal hi bun karayi thi atif ke thread pe...wahan jawab na bana to chalo usko hi support kerte hain who abused her[hilar]
اسکے بعد اس نے مہرو کو انتہائی غلیظ قسم کے کومنٹس کیے تھے جس پر وہ بین ہوا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|