Lahore Blast,City of Iqbal incident,Cricket

Pragmatic

Politcal Worker (100+ posts)

ہم وطنوں کس منہ سے رمضان مناتے ہو تم
بھوکے رہ کے بھی بھوک سے انجان ہو تم

ماہ صیام میں بھی رحمت سے محروم ہو تم
مسلکوں کی جنگ میں برسر پیکار ہو تم


اپنے آبا کی محبت میں قتل ہونے اور کرنے چلے تم ...لاہور دھماکے
اے کاش کے انسانیت کی الف ہی سمجھ پاتے تم

ہم نہ کہتے تھے نام مذہب جو یہ ملک لو گے تم
دین کو بھلا کے مسلک کو پوجو گے تم


جو چاہو فرض ، واجب اور سنّت کرو تم
مسلکوں کی آڑ میں کالے دھن کو سفید کرو تم

سا نحہ شہر اقبال سے تو مسلماں خاک،لگتے نہیں انساں تم
کرکٹ جن کا مذہب ، وہ کہیں ، اس مذہب کے شیطاں تم


 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ہم نہ کہتے تھے نام مذہب جو یہ ملک لو گے تم
دین کو بھلا کے مسلک کو پوجو گے تم

زہر اگلنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہ جانے دینا
 

Pragmatic

Politcal Worker (100+ posts)
وڑائچ صاحب اگر کریں نہ بیان حال دل تم سے
تو کیا ہم بھی ہو جائیں کچھ مسلماں تم سے
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
@Pragmatic
وڑائچ صاحب اگر کریں نہ بیان حال دل تم سے
تو کیا ہم بھی ہو جائیں کچھ مسلماں تم سے

ہمیں تو یہ نشہ ہی نہیں بیٹھنے دیتا کہ جیسے بھی حتم الرسل کی امّت سے ہیں اور جب بھی مشکل پڑتی ہے اور چند اپنے غداری کرتے ہیں تو پکار اٹھتے ہیں:

اے حاصه حاصان رسل وقت دعا ہے
امّت پہ تیری آ کے عجب وقت پڑا ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
ye kesi hawa challi hai k sab dar jalnay lgy hain !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

We can stop this by following the Rule of Allah, care for each other, no hatred among ourselves.
We do not spare a moment, we start accusing each other for this or for that.
At a time like this we should pray to Allah for His Mercy.