Isi liye Burger1 patwari ko chahye nihari or siri paye pr tawajo dy na k siasat py. Jaisa in ka king wesy yeh ;)GST on services was introduced by KPK government last year. This is additional income to the government due to new tax rules and additions of more than 8 billion Rupees in total KPK revenue. Previously there was no GST on services which was quite pathetic. WELL DONE KPK. SHAME ON YOU JAHIL REPORTER.
by the way, did you even bother to read the first line of the news??? It says that Revenue Authority was given a task by KPK govt. to collect 12 billion rupees which it couldn't. What fault lies there with provincial govt. mind tellig me? Thanks!
اتنی سی بات پر اتنا رنگین پوسٹر ؟
اتنی سی بات پر اتنا رنگین پوسٹر ؟
شریفوں کے کاروبار گنتا جا اور اس پر پورا سینما کھل سکتا ہے وہ بھی پانچ سال تک سارے شو ہاؤس فل
سریا سیمنٹ شوگر ملز پولٹری ڈیری ٹیکسٹائل پرنٹنگ بجلی پٹرول بلڈر ٹھیکے کنسٹرکشن گھی صابن الیکٹرک کاسمیٹک اور اگلی قسط اگلے شمارے میںوی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے .کوئی کردار ہوتا ہے کوئی دین ہوتا ہے کوئی ایمان ہوتا ہے اور ان میں سے ایک چیز بھی نہ شریفوں میں ہے نہ ان کے چمچوں میں.
اتنی سی بات پر اتنا رنگین پوسٹر ؟
شریفوں کے کاروبار گنتا جا اور اس پر پورا سینما کھل سکتا ہے وہ بھی پانچ سال تک سارے شو ہاؤس فل
سریا سیمنٹ شوگر ملز پولٹری ڈیری ٹیکسٹائل پرنٹنگ بجلی پٹرول بلڈر ٹھیکے کنسٹرکشن گھی صابن الیکٹرک کاسمیٹک اور اگلی قسط اگلے شمارے میںوی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے کوئی غیرت ہوتی ہے .کوئی کردار ہوتا ہے کوئی دین ہوتا ہے کوئی ایمان ہوتا ہے اور ان میں سے ایک چیز بھی نہ شریفوں میں ہے نہ ان کے چمچوں میں.
یار ن لیگ والو تم کوئ دم دار سکینڈل یا خامی لاو کے پی کی
مزا نهیں آیا بهائ
مطلب نئے خیبر پختون خواہ میں سرکاری گاڑیاں ذاتی مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہے
اور آپ لوگ شریفوں سے کیوں کمپئر کرتے ہے اپنے آپ کو
آپ کا تو فرشتوں سے موازنہ ہوتا ہے
کیا کوئی فرشتہ ایسا کر سکتا ہے ؟
شریف اور زرداری تو ہے چور ، لٹیرے
Isi liye Burger1 patwari ko chahye nihari or siri paye pr tawajo dy na k siasat py. Jaisa in ka king wesy yeh ;)
Would you mind reading the second sub heading.. without having a permanent DG the dept failed to...
Will Federal Govt appoint the DG?..
ان نام نہاد انقلابیوں کے لئے سب جائز ہے اور کے پی کے کی پرویز ٹٹواری حکومت کے ہر بلنڈر کو جسٹی فائی کر لیتے ہیں۔ دوسری جانب جھوٹ بولنا ائر بے بنیاد الزامات لگانا ان کی عادت بن چکی ہے ۔ اور پاکستان کی معاشی ترقی کو برداشت کر ہی نہیں سکتے ،دھرنہ سازش ابھی کل کی بات ہے۔یہ اتنے ہی محب وطن ہیں اور ان کے پاس وفاقی اور پنجاب حکومت کی کرپشن کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لا ئیں اور نیب کے حوالے کریں تاکہ قوم کی دولت واپس خزانہ میں آئے۔ ایسا نہیں کرنا صرف نان سٹاپ بکواس کرنا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|