KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister Minning Zia ullah Afridi

قومی احتساب بیورو سے بچانے کے لئے
صوبائی احتساب کمیشن سے گرفتار کروایا گیا ہے
-----------
یہ وہی وزیر معدنیات ہیں جن پر سوات میں نیلم کی تین کانیں بغیر کسی بولی کے جناب جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو گروپ کو اونے پونے بیچنے کا الزام ہے
تحریک انصاف والے جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے
پری ایمپٹو سٹرائیک کر کے انہیں اپنے صوبے میں ہی رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے
سلیم صافی کے بقول قومی احتساب بیورو تفتیش کے لئے ان صاحب کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے
خیبر پختونخواہ میں ان کو تحویل میں لے کر نیب کے سامنے قانونی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے
------------
عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو پیغام دیا ہے کہ "جہاز کی سواری ۔۔ سب پر بھاری"۔۔

aavlcsnap_2015_07_09_15h01m00s201.jpg
Tm ye batao ppp ki corruption pay kab pakar rahay hou. Or kounsa sitting minister pml n nay aj tak giriftar kiya hai, pti tou do karchuki hai.... Is mulk ki halat aesay logo ki waja say nahe badalti jo bus apna mafad dykhtay hain
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

What nonsense you are talking about Muqadas, your stupid logic does not make sense that '' wafaqi ehtasab say bachane kay liya sobai ehtasab commission say pakarwaya gaya hay'' Are you out of your mind you or you are too retarded to understand, they arrest him do u have courage to arrest any of your siting ministers in Panjab and federal ? You think we are stupid like you ?
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Roza Subh Subh Lag Raha Hai :)

Mohtram, my reference to Khan Sab's tall claims, "Aaj KP Main Koi Corruption Nahi"
And a minister gets arrested, wow

As far as setting example is concerned, we saw the difference between Iftihar Hussain and Gandapore arrests ....

اب آپ نے موضوع بدل دیا تو چلیں یہ بھی سہی۔

پہلی بات یہ کہ دوںوں پر الزامات الگ الگ ہیں۔۔ایک پر قتل کا اور دوسرے پر بیلٹ باکس چُرانے کا۔قتل اور چوری کے الزامات کی سنگینی میں بہت فرق ہوتا ہے۔اس لیے آپ کو فرق نظر آرہا ہے۔

اگر آپ نے میاں افتخار کا انٹرویو پڑھا ہو گا جس مین انہوں نے پولیس کے رویے کی کھل کر تعریف کی تھی۔ میاں افتکار کی جان بچانے کے لیے ہی پولیس نے انہیں حفاظتی تحویل میں لیا تھا۔ کیوں کہ میاں افتخار کے دفتر کے سامنے ہی قتل ہوا اور میاں افتخار موقع واردات پر موجود تھا۔اس موقع پر وہاں موجود ہجوم شدید اشتعال میں تھا اور پولیس نے بمشکل میاں افتخار کی جان بچائی۔ اگر پولیس سے ذرا بھی غفلت ہوتی تو ہو سکتا ہے وہاں مزید خون خرابا ہوتا۔

جہاں تک گنڈاپور کا تعلق ہے اس کے معاملے میں بھی صوبائی حکومت نے کوئی مداخلت نہیں کی۔اسے اگلے دن گرفتار کیا گیا،اور وہ بھی مقدمے بھگت رہا ہے۔اور الیکشن کمیشن نے الگ سے اس کے خلاف کارروائی شروع کر رکھی ہے۔

جہاں تک عمران کی اس بات کا تعلق ہے کہ آج صوبے میں کوئی کرپشن نہیں۔ تو بھائی کرپشن کو کبھی ختم نہیں ہوگی۔ہاں کرپٹ کو سزا دینا ہی کرپشن کا اصل خاتمہ ہے۔
 
Last edited:

GeoG

Thank you
so one must stop making tall claims ..
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

Thank you
so one must stop making tall claims ..

نہیں لمبے دعوے ضرور کرے لیکن پھر دعووں پر عمل بھی کرے۔

اب یہی دیکھ لیں نواز شریف نے کچھ دن پہلے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ ملک میں کہں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں۔حالانکہ ہم بُری لوڈ شیڈنگ برداشت کر رہے ہیں۔
اسی طرح ایک لمبا دعویٰ شہباز شریف نے کیا تھا کہ وہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹے گا۔ اور بعد میں زرداری سے معافی مانگ لی۔

لمبے اور بلند و بانگ دعوے وہ نہ کریں جو ان پر عمل نہیں کر سکتے۔
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

قومی احتساب بیورو سے بچانے کے لئے
صوبائی احتساب کمیشن سے گرفتار کروایا گیا ہے
-----------
یہ وہی وزیر معدنیات ہیں جن پر سوات میں نیلم کی تین کانیں بغیر کسی بولی کے جناب جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو گروپ کو اونے پونے بیچنے کا الزام ہے
تحریک انصاف والے جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے
پری ایمپٹو سٹرائیک کر کے انہیں اپنے صوبے میں ہی رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے
سلیم صافی کے بقول قومی احتساب بیورو تفتیش کے لئے ان صاحب کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے
خیبر پختونخواہ میں ان کو تحویل میں لے کر نیب کے سامنے قانونی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے
------------
عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو پیغام دیا ہے کہ "جہاز کی سواری ۔۔ سب پر بھاری"۔۔

​​

آپ ہر وقت عورت کے بھیس میں جھوٹ بولتے رہے ہو۔کچھ شرم کرو، سوات میں نیلم کی کانیں کہاں پہ ہیں؟ ذرا بتاؤ تو سہی
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں لمبے دعوے ضرور کرے لیکن پھر دعووں پر عمل بھی کرے۔

اب یہی دیکھ لیں نواز شریف نے کچھ دن پہلے اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا کہ ملک میں کہں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں۔حالانکہ ہم بُری لوڈ شیڈنگ برداشت کر رہے ہیں۔
اسی طرح ایک لمبا دعویٰ شہباز شریف نے کیا تھا کہ وہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹے گا۔ اور بعد میں زرداری سے معافی مانگ لی۔

لمبے اور بلند و بانگ دعوے وہ نہ کریں جو ان پر عمل نہیں کر سکتے۔

Well I can repeat same from other end like

Sheeda is not wroth making Chaprasi
local bodies in 30 days
No Return without resignation
Never go to assemblies again
etc

I suppose this rule applies on both sides ...
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

قومی احتساب بیورو سے بچانے کے لئے
صوبائی احتساب کمیشن سے گرفتار کروایا گیا ہے
-----------
یہ وہی وزیر معدنیات ہیں جن پر سوات میں نیلم کی تین کانیں بغیر کسی بولی کے جناب جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو گروپ کو اونے پونے بیچنے کا الزام ہے
تحریک انصاف والے جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے
پری ایمپٹو سٹرائیک کر کے انہیں اپنے صوبے میں ہی رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے
سلیم صافی کے بقول قومی احتساب بیورو تفتیش کے لئے ان صاحب کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے
خیبر پختونخواہ میں ان کو تحویل میں لے کر نیب کے سامنے قانونی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے
------------
عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو پیغام دیا ہے کہ "جہاز کی سواری ۔۔ سب پر بھاری"۔۔

aavlcsnap_2015_07_09_15h01m00s201.jpg

نیب پگڑی اچھال ادارہ بن گیا , پارلیمنٹ کوئی سزا تجویز کرے , پرویز رشید -

See more at: http://dunya.com.pk/index.php/pakistan/2015-07-09/594569#.VZ5VGvlVj-U
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

اسکو چھٹی نا ملی جسے سبق یاد ہوا
Aaj KpK main Ehtasab Commission ne corruption k allegations pr sitting Minister ko arrest kya to Patwarion k tasrat kuch yun the

1..NAB ne is minister ko Arrest krna tha iss leay KPk Ehtasab Commission ne ise arrest kr lya.

2.Imran Ka Dawa Kahan Gya Jo khta tha KpK main Corruption nahi

3..Is ne Bail pr choot jana hai likh raho

Patwario "Chaj To Bole Chanani Kyn bole jis main Khusd 100 chaid" Tum Yeh Btao Chalo accountability shuro to hoi na.PMLN k minister Rana Mashood jis ka Video evidence b aagya trha Use ab tak kyn kuch nahi kha gay
 
amjadabutt

Voter (50+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

سندھ حکومت ایسا کیو ں نہی کرتی سل صافی کو صرف اپنے صوبے می ھی ساری خرابیاں نظر آتی ہیں
 
Competent

Minister (2k+ posts)
Re: KPK Change -- Ehtisab Commission arrests Sitting Minister

GEO hahaha , come with some BBC or CNN news.
قومی احتساب بیورو سے بچانے کے لئے
صوبائی احتساب کمیشن سے گرفتار کروایا گیا ہے
-----------
یہ وہی وزیر معدنیات ہیں جن پر سوات میں نیلم کی تین کانیں بغیر کسی بولی کے جناب جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو گروپ کو اونے پونے بیچنے کا الزام ہے
تحریک انصاف والے جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے
پری ایمپٹو سٹرائیک کر کے انہیں اپنے صوبے میں ہی رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے
سلیم صافی کے بقول قومی احتساب بیورو تفتیش کے لئے ان صاحب کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے
خیبر پختونخواہ میں ان کو تحویل میں لے کر نیب کے سامنے قانونی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے
------------
عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو پیغام دیا ہے کہ "جہاز کی سواری ۔۔ سب پر بھاری"۔۔

aavlcsnap_2015_07_09_15h01m00s201.jpg
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Differnce b/w leader and businessman

بڑا وژنری لیڈر ہے جی
دو سال تک اپنا دایاں ہاتھ کھربوں کرپشن کرتا رہا
لوٹ کے کھا گیا خیبر پختونخواہ کو
اسے کہتے ہیں وژن

خٹک کو فوری استعفی دینا چاہئے اور خیبر پختونخواہ میں دوبارہ الیکشن کا اعلان ہونا چاہئے
کے پی کے کی کابینہ میں تمام چور لٹیرے بھرے ہیں
کوئی معدنیات کھا گیا تو کوئی جنگل
 
Exnooni

Jal rahy ho ? :lol:

کیسے کوئی مانے سیاستدان عمران کو؟
نیب کی لسٹ تک میں اس کا نام ہی نہیں
 
Itni be tuki bakwas se lagta hai GEO TV on ho gaya hai
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Differnce b/w leader and businessman

Jal rahy ho ? :lol:

کیسے کوئی مانے سیاستدان عمران کو؟
نیب کی لسٹ تک میں اس کا نام ہی نہیں
in besharam logo mai koi gherat ni hai
 
Back
Top