Jibran Naeem
Banned
Tm ye batao ppp ki corruption pay kab pakar rahay hou. Or kounsa sitting minister pml n nay aj tak giriftar kiya hai, pti tou do karchuki hai.... Is mulk ki halat aesay logo ki waja say nahe badalti jo bus apna mafad dykhtay hainقومی احتساب بیورو سے بچانے کے لئے
صوبائی احتساب کمیشن سے گرفتار کروایا گیا ہے
-----------
یہ وہی وزیر معدنیات ہیں جن پر سوات میں نیلم کی تین کانیں بغیر کسی بولی کے جناب جہانگیر ترین کی کمپنی جے ڈی ڈبلیو گروپ کو اونے پونے بیچنے کا الزام ہے
تحریک انصاف والے جہانگیر ترین کو بچانے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے
پری ایمپٹو سٹرائیک کر کے انہیں اپنے صوبے میں ہی رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے
سلیم صافی کے بقول قومی احتساب بیورو تفتیش کے لئے ان صاحب کو حوالے کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے
خیبر پختونخواہ میں ان کو تحویل میں لے کر نیب کے سامنے قانونی دیوار کھڑی کر دی گئی ہے
------------
عمران خان نے ایک بار پھر قوم کو پیغام دیا ہے کہ "جہاز کی سواری ۔۔ سب پر بھاری"۔۔
![]()