Klasra & Qazi: Shame on Aitzaz Ahsan for hypocrisy, standing with PML-N rigged govt, giving the gift

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

نواز کے کہنے پر اس کانے جسٹس نے جو پی پی کی بجائی ہے اس کا تو کوئی اندازہ ہی نہی ہے
اور پھر نواز کو منتخب کروا کے گیا تھا یہ کانا
اس پانچ سال کی خواری کا ایک ہی جھٹکے میں بدلہ لے لیا اعتزاز نے، مشترکہ اجلاس میں جگتیں مار مار کے مٹی پلید کر دی نواز کی، اور یہ ساری جگتیں اسمبلی ریکارڈ کا تحریری حصہ بن گئی ہیں، سب کچھ آن ریکارڈ تھا،
 

pkonline14

MPA (400+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

Yeh zardari urf madari ka bandder hai jo us ke kehne per tamasha dekha raha hai. Uar ye parliamentarians lari adday par iss bandder ka tamasha dekh kar mehzooz ho rahe hai. Ha ha ha ha ha ha ha ha
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

اس اعتزاز نے تو پنجاب بنک کے لٹیرے سے بھی ڈھائی کروڑ فیس لے لی تھی ، کس بات کی ؟؟
یہ تو بہت بڑا ڈاکو ہے

لاہور…پیپلزپارٹی کے سینئررہنماچوہدری اعتزازاحسن نے پنجاب بنک فراڈ کیس میں ملوث حارث اسٹیل ملزکے مالکان کی جانب سے لگائے گئے اس الزام کی تردید کی ہے،جس میں انہوں نے کہاہے کہ اعتزازاحسن نے سپریم کورٹ میں فیصلہ ان کے حق میں کرانے کے عوض تین کروڑ روپے و صول کئے تھے۔لاہور میں اپنی رہائشگاہ پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے چو ہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ حارث اسٹیل کے آٹھ ڈائریکٹرزکی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں دو درخواستوں میں پیش ہو نے کے لئے انھوں نے ڈیڑھ کروڑ روپے فیس وصول کی تھی، جس پرٹیکس بھی دیاگیاتھا،تاہم حارث اسٹیلز کی جانب سے وہ سپریم کورٹ میں ایک باربھی پیش نہیں ہوئے،اعتزاز احسن کاکہناتھاکہ وہ وزارت عظمیٰ سمیت کسی عہدے کے امیدوارنہیں ہیں اور نہ ہی وہ شوکت عزیز بنناچاہتے ہیں،جبکہ موجودہ حکومت بھی کہیں نہیں جارہی،این آراو سے متاثرہ وزراکے بارے میں انھوں نے کہاکہ وہ آج بھی کہتے ہیں کہ ان وزراکواپنی ضمانتیں کرالینی چاہئیں۔ان کاکہنا تھا کہ صدر زرداری سے ان کی ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں
http://beta.jang.com.pk/print1.asp?nid=76510&param=tbl
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

Yah AA buhat bare film hay, I have strong doubts about his foreign links and anti-state agendas.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر اعتزاز احسن نے یہ پروگرام دیکھا ہو، اور اسمیں تھوڑی بُہت غیرت ہو تو پھر یہ پارلیمنٹ کا رُخ بھی نہیں کرینگے

جبکہ نوروں کے مالشیوں، مثلا‘‘ چودھری نثار سے تو یہ توقع رکھنا بھی بیوقوفی ہے۔

 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mr Hipocrate Aitazaz Ahsan...

BwigA0mIAAA3D5s.jpg:large
 

Mirza_Shah

MPA (400+ posts)
اگر اعتزاز احسن نے یہ پروگرام دیکھا ہو، اور اسمیں تھوڑی بُہت غیرت ہو تو پھر یہ پارلیمنٹ کا رُخ بھی نہیں کرینگے

جبکہ نوروں کے مالشیوں، مثلا‘‘ چودھری نثار سے تو یہ توقع رکھنا بھی بیوقوفی ہے۔

90%of siasatdan jub asambly mein janay se pehlay hi beghairt ho jatay hain aur jub wahan pounchtay hain to in ko bakaida tales di jati hai aur in ko professional beghairt banayA jata hai