IK fought for them , but they don't......
They fought to save their a$$es, Aitzaz Ahsan's wife Bushra Aitzaz Ahsan owns Sam Gas company (LPG distribution firm) which was nominated in the LPG Quota Case. (2004-2008 corruption scandal), the case is still pending in Supreme Court.IK fought for them , but they don't......
They fought to save their a$$es, Aitzaz Ahsan's wife Bushra Aitzaz Ahsan owns Sam Gas company (LPG distribution firm) which was nominated in the LPG Quota Case. (2004-2008 corruption scandal), the case is still pending in Supreme Court.
تو براہ مہربانی اپنے ایل پی جی لائسنس کی حرام کمائی [دو کروڑ روپے ماہانہ] کی نمک حلالی بند کریں ۔
یہ کہتا تھا
ریاست ہو گی ماں کے جیسی
اور چیف ہو گا باپ کے جیسا
بیچ میں سے نکلا نواز گنجا
:lol:
صحیح کہتا تھا، بھلا بچہ بھی ماں سے پوچھ کر کچھ لیتا ہے، جو جی میں آیا اُچک لیا، ہڑپ لیا
چیف کو بھی باپ بنایا ہوا تھا، چھ سال ہو گئے لائسنس کیس کو، ان کے پَیو کی سپریم کورٹ ہے، کوئی حاضر ہی نہیں ہوتا، اور سال سال بعد کی تاریخیں دی جاتی ہیں
اعتزاز صاحب کہتے ہیں کہ کل کوئی اور گروپ دھرنا دے گا اور کہے کہ شعیہ کو کافر قرار دو، یا وزیرستان میں آپریشن بند کرو وغیرہ وغیرۃ۔
تو اعتزاز صاحب آپ نے لانگ مارچ کیا تھا اپنے مطالبات منوانے کے لیے۔تو جس نے اپنے مطالبات منوانے ہوں گے وہ دھرنا جیسےازیت ناک طریقہ ہی کیوں اپنائے گا۔ وہ آپ کے کامیاب لانگ مارچ کا طریقہ بھی اپنا سکتا ہے، پیہ جام کر سکتا ہے، ہڑتال کی کال دے سکتا ہے،
تو براہ مہربانی اپنے ایل پی جی لائسنس کی حرام کمائی [دو کروڑ روپے ماہانہ] کی نمک حلالی بند کریں ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|