Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
کہا تھا نہ کہ سنڈے کو صرف نہلانا اور شارک کو سن باتھ کروانا ہے
تم نے زیادہ سعادتمندی میں ان کو اپنے کمرے میں ہی جگہ دے دی
اب دیکھو کیا کیا باتیں ہو رہیں ہیں صرف ایک ہفتے میں
یہ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں گا یے کے صدمہ میں حالانکہ عامل بابا نے عملیات کا وعدہ کیا ہے