سی آئی اے کے مددگاروں سے مناسب سلوک ہوگا
پاکستانی سفیر کِرسچیان امانپور کے پروگرام دِس ویک میں بات کر رہے تھے
امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی کے سلسلے میں امریکی حکام کی مدد کے الزام میں گرفتار افراد کے بارے میں پاکستانی حکام کا دفاع کیا...