Kasoti (22-08-12)

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
tou phir is ki maloomat aap ko kahan sey mili???


کتابوں میں جگہ جگہ تذکرہ ھے ...آپ سب نے اس کا نام سنا ہوا ھے ،،،لیکن انٹرنیٹ پر سرچ کر کے اسے ڈھونڈنا مشکل ھے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
عاشق بھی نہیں تھا ، فوجی بھی نہیں تھا ، بادشاہ بھی نہیں تھا دو ہزار سال سے بھی پرانا ہے ، اسکا مطلب قائم علی شاہ ہی ہو سکتا ، یہ سارے اشارے اسی کی طرف جاتے ہیں
دیوانہ عاشق نہیں تھا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
عاشق بھی نہیں تھا ، فوجی بھی نہیں تھا ، بادشاہ بھی نہیں تھا دو ہزار سال سے بھی پرانا ہے ، اسکا مطلب قائم علی شاہ ہی ہو سکتا ، یہ سارے اشارے اسی کی طرف جاتے ہیں
قائم علی شاہ ...غلط جواب
لیکن قائم علی شاہ اس دور میں ہوتا تو وہ شخص اس کے ہاتھ پر بعیت کر لیتا
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ ہزار سال پہلے موہن جو دڑو کا شہر قائم علی شاہ نے ہی تو بنایا تھا

قائم علی شاہ ...غلط جواب
لیکن قائم علی شاہ اس دور میں ہوتا تو وہ شخص اس کے ہاتھ پر بعیت کر لیتا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
سامری جادوگر

images
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو ہر بار ہی جیت جاتا ہوں ، بس جب نام بتانے والا ہوتا ہوں تو بیچ میں یا بارکا آجاتا ہے یا کوئی اور :angry_smile:

بلآخر تم نے انعام جیت ہی لیا ...چھا گۓ ہو