ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
tou phir is ki maloomat aap ko kahan sey mili???
کتابوں میں جگہ جگہ تذکرہ ھے ...آپ سب نے اس کا نام سنا ہوا ھے ،،،لیکن انٹرنیٹ پر سرچ کر کے اسے ڈھونڈنا مشکل ھے
tou phir is ki maloomat aap ko kahan sey mili???
none of these,,,,
اس کا کوئی دین مذھب نہیں تھا ...بڑا اشارہ ھے یہ
yes...from egypt
Potiphar key time ka ya us sey bhi pehley ki shaksiat hey?
اس سے پہلے کا دور
دیوانہ عاشق نہیں تھا
yani key but'ton ko poojney wali koi mazhabi shakhsiat hey??
ایک پیغمبر کے دور میں یہ بندہ موجود تھا
قائم علی شاہ ...غلط جوابعاشق بھی نہیں تھا ، فوجی بھی نہیں تھا ، بادشاہ بھی نہیں تھا دو ہزار سال سے بھی پرانا ہے ، اسکا مطلب قائم علی شاہ ہی ہو سکتا ، یہ سارے اشارے اسی کی طرف جاتے ہیں
جادوگر تو نہیں تھا؟
لگتا ھے آج کوئی انعام لینے کا ارادہ ھے ...بجا فرمایا
قائم علی شاہ ...غلط جواب
لیکن قائم علی شاہ اس دور میں ہوتا تو وہ شخص اس کے ہاتھ پر بعیت کر لیتا
پانچ ہزار سال پہلے موہن جو دڑو کا شہر قائم علی شاہ نے ہی تو بنایا تھا
Hazrat ibrahim key period main??
بلآخر تم نے انعام جیت ہی لیا ...چھا گۓ ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|