Kasoti شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
ٹامی کارل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
yes.......it is worng answer


تو ہی جواب دے حکیم
میرا گوگل تو چیخیں مارنے لگا ہے

کچھ عرصہ پہلے ایک بہت مشور فلم بنی تھی اس کے اوپر

امریکا کے ایک سب سے مشھور ایکٹر نے اس کا کردار ادا کیا تھا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
yes.......it is worng answer


کچھ عرصہ پہلے ایک بہت مشور فلم بنی تھی اس کے اوپر

امریکا کے ایک سب سے مشھور ایکٹر نے اس کا کردار ادا کیا تھا


Acha,,John Dillinger
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Acha,,John Dillinger

Correct Answer
goats.jpg
 

hikmat

Banned

اچھا ، میں نے مارے تھے تکے ؟
ہاہاہاہا
صرف ایک ٹکا مارا ،،اپنے تکے گن ذرا

ویسے تیری قسمت اچھی ہے. اس کا نمبر انے ہی والا تھا. میں صرف مرنے کا ٹیم ، عمر اور طریقہ دیکھ رہا تھا