Kasoti شخصیت بوجھیں

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
جناب حالات اور واقعات کی بنا پے میرا اندازہ ہے کے نہی. لیکن میں کہ چکا ہوں کے میں غلط بھی ہو سکتا ہوں

کیا انہوں نے دجال کو تو نہیں دیکھا تھا
 

hikmat

Banned
waja shohrat positive?


aur waja shohrat kiya khd hey ?ya kisi ahem shaksiat ki waja sey mashoor hain?

جی بڑی پازیٹو ہے. انفاکت اسی لئے ان کو آپ سے بھجوانا چاہتا ہوں کے ان کی قولیتی کے حساب سے شہرت نہی ملی
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے پیدا ہونے کا پتا نہی لیکن ان کا قبیلہ نارتھ میں آباد تھا

حکیم تم کچھ چھپا رہے ہو
وہ صحابی ہیں کہ نہیں
تاریخ میں سب کچھ درج ہے
یا تم ان خود جانتے ہی نہیں