Karachi Stock Market Crashed

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
خوش ہو جاؤ ..پاکستان کی ہر بری خبر نیازی اور اس کے پیروکاروں کے لیے خوش خبری ہوتی ہے

بات خوشی کی نہیں - اپنے لیڈروں سے بولو جھوٹ بولنا بند کرو اور خیالی محلوں سے اور ملک کو جنت نذیر بنانے کے جھوٹے وعدوں سے عوام کو مزید احمق اور پھدو مت بنائو​
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
یہ باتیں لیڈر نہیں کرتے صرف ، دنیا کی بہترین اخبار اس کا عتراف کرتے ہے جیسے کے اکنامسٹ

بات خوشی کی نہیں - اپنے لیڈروں سے بولو جھوٹ بولنا بند کرو اور خیالی محلوں سے اور ملک کو جنت نذیر بنانے کے جھوٹے وعدوں سے عوام کو مزید احمق اور پھدو مت بنائو
 
Jaanu

Councller (250+ posts)
بات خوشی کی نہیں، موقف درست ثابت ہونے کی ہے. جو لوگ ٣٠ ٣٠ سال سے حکومت میں ہیں وہ صرف اسٹاک مارکیٹ کی بنیاد پہ ہمیں مجبور نہیں کر سکتے کہ ہم ان کو اپنا مسیحا مان لیں. لہٰذا جب بھی ملک کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو یہ موقف درست ثابت ہوتا ہے ک نالائق اور کرپٹ حکمران ملک کا بھلا کیا کریں گے الٹا نقصان ہی کرتے ہیں. ملک نیچے جا رہا ہے مسلسل، اور گنجے حکمران ہیں مسلسل، تو یہ سمجھنے کے لئے سائنس دان ہونا ضروری نہیں کہ گنجے ہی ذمہ دار ہیں

خوچی کوئی ریفرنس ویفرنس دو؟

دنیا کے تمام نامور مالیاتی ادارے پاکستان کی معیشیت میں بہتری کی خبر دے رہے ہیں

Last edited:
جب کراچی سٹاک مارکیٹ اوپر جا رہی تھی تب عمرانی پجاری یہ واویلاکر رہے تھے کہ سٹاک ایکسچینج شیرز کی پرائسز کا بڑھناکون سا معاشی ترقی کی نشانی ہوتی ہے۔
یہ ایسی بدبخت مخلوق ہے جو وطن عزیز میں بحران آنے پہ جشن مناتی ہے اور حکومت کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے حالات بہتری کی طرف جائیں تو اس کو فوج کا کارنامہ بنا دیتے ہیں۔
دنیا میں شاید ہی اس طرح کی وطن دشمن اپوزیشن کسی اور ملک میں ہو۔
سٹاک ایکسچینج دنیا بھر میں اسی طرح فنکشن کرتی ہیں ، پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ کا کبھی کبھا ر نیچے آنا غیر معمولی نہیں سمجھا جاتا ۔
عمرانی پجاریوں کی پست سوچ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
[/color][/b]خوچی کوئی ریفرنس ویفرنس دو؟

جناب گزارش ہے کہ آپ کے محبوب لیڈر جناب میاں محمّد "نوا" شریف نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ہم کشکول توڑ دیں گے. جب کہ تازہ خبر ہے کہ اسحاق ڈار صاحب کے مطابق مزید قرضہ مل گیا ہے. اب مزید قرضہ ملنے کو ہی کشکول توڑنا کہتے ہیں یا پھر بار بار قرضہ لینا ہی بے مثال ترقی ہے، اس کا فیصلہ آپ خود کر لیں
 
Jaanu

Councller (250+ posts)

بات خوشی کی نہیں - اپنے لیڈروں سے بولو جھوٹ بولنا بند کرو اور خیالی محلوں سے اور ملک کو جنت نذیر بنانے کے جھوٹے وعدوں سے عوام کو مزید احمق اور پھدو مت بنائو​

غالبًا آپ عمران خان کی بات کر رہے ہیں
 
ان جنونیوں کو کسی دلیل سے قائل نہیں کیا جا سکتا۔
موڈیز اور سٹانڈرڈ اینڈ پورز جیسی ریٹنگ ایجنسیز کے بارے بھی شاید یہ کہہ دیں گے کہ یہ بکی ہوئی ہیں ۔

خوچی کوئی ریفرنس ویفرنس دو؟

دنیا کے تمام نامور مالیاتی ادارے پاکستان کی معیشیت میں بہتری کی خبر دے رہے ہیں

Jaanu

Councller (250+ posts)
جناب گزارش ہے کہ آپ کے محبوب لیڈر جناب میاں محمّد "نوا" شریف نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ ہم کشکول توڑ دیں گے. جب کہ تازہ خبر ہے کہ اسحاق ڈار صاحب کے مطابق مزید قرضہ مل گیا ہے. اب مزید قرضہ ملنے کو ہی کشکول توڑنا کہتے ہیں یا پھر بار بار قرضہ لینا ہی بے مثال ترقی ہے، اس کا فیصلہ آپ خود کر لیں

خوچی تم بہت سادہ ہو . دنیا بھر میں جتنے بھی بڑے ملٹی نیشنل ادارے ہیں. جب اپنا بزنس وسیع کرتے ہیں یا نیا پروجیکٹ شروع کرتے ہیں تو بنکوں سے قرضہ لے کر ہی کرتے ہیں
 
​کے ایس ای کاوالیم مشرف دور میں کتنا تھا ،کچھ اعداد و شمار شیئر کرنا پسند فرمائیں گے ؟
Abe Ch***iye KSE's market cap is still lower than that of Musharraf's era but patwaris dont know about market cap they go with the index
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
غالبًا آپ عمران خان کی بات کر رہے ہیں

برگر1 کا لیڈر خان تو نہیں - اگر یہ پٹواری واقعی مسلمان ہو چکا ہے تواس کا معلوم نہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
خوچی تم بہت سادہ ہو . دنیا بھر میں جتنے بھی بڑے ملٹی نیشنل ادارے ہیں. جب اپنا بزنس وسیع کرتے ہیں یا نیا پروجیکٹ شروع کرتے ہیں تو بنکوں سے قرضہ لے کر ہی کرتے ہیں

جناب سادہ ہیں لیکن بیوقوف نہ بنآئیں. پہلی بات یہ ہے کہ جب قرضہ لینا ہی تھا تو کم از کم سچ تو بولو. یہ بڑھکیں مرنے کی کیا ضرورت تھی کہ کشکول توڑ دیں گے؟ لیکن ہم سادہ ہونے کے باوجود یہ جانتے ہیں کہ یہ جملے صرف کانوں کو اچھے لگتے ہیں ان پہ عمل کرنے کا نہ پہلے کوئی ارادہ تھا نہ اب ہے
دوسری بات یہ کہ جناب اپنے لیڈر کو سمجھائیں کہ نہ تو وہ کسی ملٹی نیشنل ادارے کے سربراہ ہیں اور نہ ہی اپنا بزنس وسیع کر رہے ہیں. یہ ملک ہے جس میں قرضہ لینے کا فیصلہ تو جناب نے اپنے بزنس کی وسعت کی خاطر کر لینا ہے لیکن اتارنا نسلوں کو پڑے گا
 
Jaanu

Councller (250+ posts)

برگر1 کا لیڈر خان تو نہیں - اگر یہ پٹواری واقعی مسلمان ہو چکا ہے تواس کا معلوم نہیں

بھیا ہم تو پہلے ہی عمران با مشرف ہو چکے ہیں

جہاں چندا وہاں ہم

تارا رم پم پم ، تارا رم پم پم
:banana:

Back
Top