Karachi Stock Market Crashed

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Nooners should drown somewhere as they were dancing on stock market index couple of weeks ago. What to say now?

p1_28.jpg

http://naibaat.com.pk/ePaper/karachi/12-05-2015/details.aspx?id=p1_28.jpg
 
Exnooni

Minister (2k+ posts)
Re: Muasshi Damakaa - 17 Billion Dollar Loss in exports

اسحاق منگتے نے کشکول توڑ کر دیگ اٹھائی ہویی ہے

جہاں سے بھی کچھ ملنے کی امید ہو فورن مانگنے پوھنچ جاتا ہے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے خوش ہورہے ہیں یہ جاہل اپنے ملکی نقصان پر ۔ ۔ ۔
مخالفت میں اتنے آگے نکل گئے کہ پاکستان کے نقصان پر تالیاں بجانے لگے

یہ اسٹاک مارکیٹ ہے ۔ یہ دوسال پہلے 1900 ہزار پر تھی ۔ اس وقت 32506 ہے ۔ مہینے میں پھر 3300 پر ہوگی۔
جہاں کھربوں کا فائدہ ہوا۔ وہاں چند ارب کا نقصان پھر مہینے میں پورا ہو جائے گا۔

Jaanu

Councller (250+ posts)

ایسا کیوں ہے ؟

جب ملک کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو یوتهیے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب ملک کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو یوتھیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Muasshi Damakaa - 17 Billion Dollar Loss in exports

The only dhamka Bonga Sharif can do is from his rear end, but it won't be 'muashi', but 'stinky'!
 
Theekra

Senator (1k+ posts)

Aaj se 2 saal pehle shayd in logo ko yehi khabar yu naach naach k sunata to ye usko gaalia dete.

Nafrat bhi banday se kia kia kaam karwati hai.
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

ایسا کیوں ہے ؟

جب ملک کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو یوتهیے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب ملک کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو یوتھیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟

ایسا کیوں ہے ؟

جب کے پی کے کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو توچیئے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب کے پی کے کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو توچیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟​

Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا کیوں ہے ؟

جب کے پی کے کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو توچیئے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب کے پی کے کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو توچیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟​

خیبرپختون کے بارے کوئی اچھی خبر بھی آئی تھی ؟
(bigsmile)
یہ معجذہ کب ہوا؟

Jaanu

Councller (250+ posts)

ایسا کیوں ہے ؟

جب کے پی کے کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو توچیئے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب کے پی کے کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو توچیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟​

بھائی سبزسلاجیت آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے. ایسا کچھ نہیں ہے
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Muasshi Damakaa - 17 Billion Dollar Loss in exports

An incompetent thug (SHAR Limited Company) cannot make the things right. They are happy to borrow from IMF but failed to make things right, thobraa promotions scheme ke ilawaa bi kuch kar lou :angry_smile:

170959_story.jpg

http://urdu.aaj.tv/business/2015/05/12/170959_4_story.html

No country ever made economic progress on the borrowed money. The current economic fundamentals of the country are one of the lowest in the region. The stock markets only reflect the economic activity in the country which at present is almost stagnant. No power, no gas, no oil; how can a country make agricultural, industrial or commercial progress? The stock market was heavily inflated by the profit takers, and it was only a matter of time before it crashed. Wait for some more corrections to markets in the coming days.
 
Dengue

MPA (400+ posts)
کتنے خوش ہورہے ہیں یہ جاہل اپنے ملکی نقصان پر ۔ ۔ ۔
مخالفت میں اتنے آگے نکل گئے کہ پاکستان کے نقصان پر تالیاں بجانے لگے

یہ اسٹاک مارکیٹ ہے ۔ یہ دوسال پہلے 1900 ہزار پر تھی ۔ اس وقت 32506 ہے ۔ مہینے میں پھر 3300 پر ہوگی۔
جہاں کھربوں کا فائدہ ہوا۔ وہاں چند ارب کا نقصان پھر مہینے میں پورا ہو جائے گا۔

Abe Ch***iye KSE's market cap is still lower than that of Musharraf's era but patwaris dont know about market cap they go with the index
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
bhai kse ka pakistan ki economy se koi talluk nahi. aaj kal pakar dhakar ziyada horahi ha isliye saray lutero e paisa nikalna shuru kardiya ha.
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ایسا کیوں ہے ؟

جب ملک کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو یوتهیے خوشی سے چھلانگیں مارتے ہیں؟

اور جب ملک کے لئے کوئی خوشی کی خبر ہوتی ہے تو یوتھیوں کا غم چھپائے نہیں چھپتا ؟

ایسا کیوں ہے ؟

بات خوشی کی نہیں، موقف درست ثابت ہونے کی ہے. جو لوگ ٣٠ ٣٠ سال سے حکومت میں ہیں وہ صرف اسٹاک مارکیٹ کی بنیاد پہ ہمیں مجبور نہیں کر سکتے کہ ہم ان کو اپنا مسیحا مان لیں. لہٰذا جب بھی ملک کے بارے میں کوئی بری خبر ہوتی ہے تو یہ موقف درست ثابت ہوتا ہے ک نالائق اور کرپٹ حکمران ملک کا بھلا کیا کریں گے الٹا نقصان ہی کرتے ہیں. ملک نیچے جا رہا ہے مسلسل، اور گنجے حکمران ہیں مسلسل، تو یہ سمجھنے کے لئے سائنس دان ہونا ضروری نہیں کہ گنجے ہی ذمہ دار ہیں
 
Back
Top