Ameenاے بوری بند لاشوں کے سوداگرو ۔۔۔ کیا تم نے نہی مرنا ۔۔۔ کیا تم نے جنہم رسید نہی ھونا ۔۔۔۔۔بے گناہ لوگوں کے قتل سے اپنے ھاتھہ رنگنے والو ۔۔۔کیا تم مسلمان کہلانے کے قابل بھی ھو۔
میرا رب کہتا ھے۔ ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برانر ھے۔ تم مسلمان ھو کر اپنے رب کی نافرمانی کے مرتکب ھوئے۔ تم پر خدا کی لعنت ھو۔ تم نے اس روشنیوں کے شہر کو جہنم بنا دیا۔ دھشہت گردی کی انتہا کر دی۔ خدا تم کو ذلیل و خوار اور رسوا کرے۔ آمین
اے بوری بند لاشوں کے سوداگرو ۔۔۔ کیا تم نے نہی مرنا ۔۔۔ کیا تم نے جنہم رسید نہی ھونا ۔۔۔۔۔بے گناہ لوگوں کے قتل سے اپنے ھاتھہ رنگنے والو ۔۔۔کیا تم مسلمان کہلانے کے قابل بھی ھو۔
میرا رب کہتا ھے۔ ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برانر ھے۔ تم مسلمان ھو کر اپنے رب کی نافرمانی کے مرتکب ھوئے۔ تم پر خدا کی لعنت ھو۔ تم نے اس روشنیوں کے شہر کو جہنم بنا دیا۔ دھشہت گردی کی انتہا کر دی۔ خدا تم کو ذلیل و خوار اور رسوا کرے۔ آمین
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|