Karachi situation

ajeeba

MPA (400+ posts)
story3.gif
 
Last edited by a moderator:
اے بوری بند لاشوں کے سوداگرو ۔۔۔ کیا تم نے نہی مرنا ۔۔۔ کیا تم نے جنہم رسید نہی ھونا ۔۔۔۔۔بے گناہ لوگوں کے قتل سے اپنے ھاتھہ رنگنے والو ۔۔۔کیا تم مسلمان کہلانے کے قابل بھی ھو۔
میرا رب کہتا ھے۔ ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برانر ھے۔ تم مسلمان ھو کر اپنے رب کی نافرمانی کے مرتکب ھوئے۔ تم پر خدا کی لعنت ھو۔ تم نے اس روشنیوں کے شہر کو جہنم بنا دیا۔ دھشہت گردی کی انتہا کر دی۔ خدا تم کو ذلیل و خوار اور رسوا کرے۔ آمین
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

Ameen

Kaash hamari yeh baatain in zalmoon kay kanoon tak puhnchain, Allah hamary yeh duaain qabool karay.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اے بوری بند لاشوں کے سوداگرو ۔۔۔ کیا تم نے نہی مرنا ۔۔۔ کیا تم نے جنہم رسید نہی ھونا ۔۔۔۔۔بے گناہ لوگوں کے قتل سے اپنے ھاتھہ رنگنے والو ۔۔۔کیا تم مسلمان کہلانے کے قابل بھی ھو۔
میرا رب کہتا ھے۔ ایک بے گناہ انسان کا قتل ساری انسانیت کے قتل کے برانر ھے۔ تم مسلمان ھو کر اپنے رب کی نافرمانی کے مرتکب ھوئے۔ تم پر خدا کی لعنت ھو۔ تم نے اس روشنیوں کے شہر کو جہنم بنا دیا۔ دھشہت گردی کی انتہا کر دی۔ خدا تم کو ذلیل و خوار اور رسوا کرے۔ آمین

These target killers are the worst people on the face of the earth, even bigger criminals than the Takfeeris.
 
Wasiq

MPA (400+ posts)
Allah is not happy with you guys.You know why? You have to kick out big criminals like Zardari.Rehman Malik.Babar Awan and others then you will see small criminals go away.
 
riverblue

MPA (400+ posts)
mqm ho ya anp......... koi kisi se kam nahe hai.......... tues ko jo tamasha anp ne liaquat national hospital mei barpa kia tha us k nateejay mei ek medical rep apni jaan se gaya... pooray hosp ko in terrorists ne paralyse kar k rakh dia tha......... bandooq ki zor pe emergency tak band kar di thi......

iss maamlay mei kia mqm aur kia anp..... they are all cold blooded ruthless killers.........
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
bus yehi tamashay kartay jao pakhootn muhajir koi musalman or pakistani bhe hay jab sobay he qomiat k nam par ho gay to yehi kuch ho ga ummat to waisay bhe mqm k against he likhta hay agar inko maqm nay mara to mqm ko kon par raha hay koi asaman se utar raha hay

anp k jis leader ko suno hum pashtoono ko hamara soba hamary log what the **** aj jo jo pakistan ka haqdar ban raha hay jab pakistan ban raha tha sab us k against thay aj jab sonay ka anda nazar ata hay to sab haq dikhatay hay sab kamatay hay yaha say magar own nahi kartay

jo log 60 sal se reh rahay hay un ka kuch nahi yeh log waha say agar pertrol pump hotel or qabza kar laytay hay kaha say ata hay paisa pocha kisi nay kal bangalio ko yehi keh kar alag kia or aj un he k pass visa lay kar jatay ho kal aysa na ho k karachi k lye bhe visa layna ho

zaman

MPA (400+ posts)
کراچی میں اپنی پرانی خاندانی دشمنیاں نکالنا آسان ہوتا ہے-مہاجر (کراچی سے باہر کے ) جو یہاں قتل ہوتے ہیں - اسی کا شکار ہوتے ہیں-چھوٹی سوچ والے اسکو لسانی اور سیاسی رنگ دے دیتے ہیں - جس طرح ہر اردو بولنے والا متحدہ کا حامی نہیں ہے - اسی طرح ہر پٹھان بھی ولی خان کا کارکن نہیں ہے- آپ قاتلوں اور مقتولوں کا موازنہ کرلو دونوں ہی زیادہ تر "مہاجر " ہیں - جس طرح یہاں کی پولیس بھی "مہاجر " ہے -سب "دبئی "کمانے آئے ہیں -
"امت " کے موجودہ پٹھان مالک ہی اپنے سسر کے قتل میں ملوث ہے- ظہیر جسارت کے نمائندے کی "کتاب پڑھ لو.
اس قتل کا الزام بھی متحدہ پر تھا -