JPMC Cyberknife versus Shaukat Khanam Cancerous Politics

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

کیمو تھیراپی تو پہلے سے دستیاب ہے۔ سائبر نائف جدید طریقہ علاج ہے۔

بحث یہ نہیں کہ کون سا طریقہ علاج بہتر اور زیادہ مؤثر ہے، بات یہ ہے کہ سائبر نائف مفت ہے اور اس پر کوئی سیاست دان ڈرامے بازیاں کر کے ہیرو بننے کی کوشش بھی نہیں کر رہا، جس طرح عمران خان اپنی مرحوم والدہ کے نام کو استعمال کر کے بے وقوفوں کو چونا لگاتا رہا ہے۔
Hahaha lagta hay aik bewaqoof ko to choona kuch ziada hi lag gia hay?
Bhala boojho to kon hay woh bewaqoof?...(bigsmile)
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)

Opening a charity hospital is not wrong but using it to serve your evil purpose is wrong.

I've given you examples of great individuals; none of them used their social work for any political ambitions.

It proves that Imran Khan is a fraud who uses other people's money to run his own politics.

His ATM machines also prove him a parasite.

To begin with, IK is not part of SKMH anymore in any capacity other than fund raising, so let's leave that aside. Now let's address your bone on contention that he is using the name of this hospital to advance his political agenda. So why does he occasionally mentions the hospital: here are some of the reasons:

1. To motivate people in believing in themselves. When everyone was convinced that building and running such hospital was impossible; he with the participation of public made that dream a reality. Basically saying that anything is possible if one has a dream, is committed to fulfill it and works relentlessly to achieve it. This is an attribute that any leader is supposed to have.
2. To let people know that if he can build one hospital (now two) from money collected from public; he can build many more institutions if he has access to their money collected through taxes.
3. SKMH has been rated as one of the finest and best managed hospital offering free cancer treatment to 70-75% of the patients. The reason being that there is no political interference in its operation, and all staff are selected based on qualification, merit and rewarded on performance. So if same model is introduced in the government institutions and bureaucracy, a similar performance can be expected.

Anyone can do anything with public funds while in power; that's no brainer. The stealth is when someone achieves heights with inner strength and self motivation despite all odds. He is presenting SKMH as a fruit of his labour, a model of governance and as an achievement for his resume.

Think not what your country can do for you, think what YOU can do for your country (John F. Kennedy).
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جن جن لوگوں نے نورے کے ساتھ مل کے حرام کھایا ہے اور اپنی اولاد کو حرام پر پالا ہے ان کی اگلی کم از کم تین نسلوں سے پاکستان کو کسی خیر کی امید نہیں ہونی چاہیے.
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)

کینسر کا سب سے عام علاج کیموتھراپی سے ہوتا ہے
اور یہ جعلی دانشوری کہیں اور جا کر چلاؤ میاں،، میں اپنے تجرے سے اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں خود کینسر کا مریض رہا ہوں
اور ہاں، اس وقت شوکت خانم ہسپتال والوں نے میرا علاج سے انکار کر دیا تھا
کیونکہ میں مڈل کلاس کا تھا۔ ۔ ۔ نہ زکواۃ لگتی تھی، اور نہ ہی پورے علاج کے پیسے تھے۔





ایسے ایسے جہلا اور کذاب یہاں اپنے کذب و جہالت کا پرچار کرتے ہیں کہ الامان الحفیظ ، تجھے کینسر ہوا تھا یا موسمی خارش ؟ کیموتھراپی کینسر کا علاج نہیں ہے بلکہ کینسر کی مینجمنٹ ہے ، کیموتھراپی در اصل اینٹی مایٹوٹک ڈرگز کو بولتے ہیں جو جسم میں عمومی خلیوں کی افزائش کو روکتی یا کم کرتی ہے ، جسکے نتیجے میں کینسر زدہ خلیوں کی افزائش بھی کم ہوجاتی ہے اور کینسر کے پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے ، مگر کیمو تھراپی سے کینسر کبھی ختم نہیں ہوتا اور کیمو تھراپی کے سائیڈ ایفیکٹس بہت سنگین ہوتے ہیں ، کینسر صرف ریڈیشن یا سرجری سے ختم ہوسکتا ہے اور کیمو تھراپی صرف تبھی ہوتی ہے جب سرجری یا ریڈیشن ممکن نہ ہو ، کیمو تھراپی کا مقصد یا تو مریض کی زندگی کو طول دینا ہوتا ہے یا یہ سرجری اور ریڈیشن کے ساتھ ایڈ جوکیٹ تھراپی کے طور پر دی جاتی ہے

ایک اور مشرفی عمرانی جرثومے نے لکھا ہے کہ سائبر نائف سے صرف برین ٹیومر کا علاج ہوسکتا ہے ، یہ بھی جہالت اور دروغ گوئی کی ایک مثال ہے ، سائبر نائف سے مختلف سوفٹ ٹشوز کے کینسر جیسے برین ، مثانے ، جگر ، سپائین اور پیٹ سے متعلقہ ٹیومر کا علاج ہوسکتا ہے

جناح کراچی میں سائبر نائف پیشنٹ ایڈ فاونڈیش نامی ایک این جی او کی وساطت سے لگا ہے اور انکی وساطت سے چل رہا ہے ، جناح ہی کے ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر طارق محمود اسکے نگران ہیں اور باقی سٹاف پیشنٹ ایڈ فاونڈیشن نے پاکستان کے متفرق ہسپتالوں سے لیا ہوا ہے ، سائبر نائف میں علاج مفت ہوتا ہے لیکن صاحب استطاعت مریض دوران علاج استعمال ہونے والے سامان کا خرچہ اور ڈونیشن دیتے ہیں ، غریب اور نادار مریضوں کے لیے اعلاج مکمل طور پر مفت ہے

سائبر نائف چلانے والی پیشنٹ ایڈ فاونڈیشن نامی این جی او خاموشی سے لاتعداد لوگوں کو دوسری زندگی دے چکی ہے ، نا تو انکو ستائش کی کوئی تمنا ہے اور نا تعریف کی امید ، ایسے اداروں کے بارے میں غلیظ کیڑے مکوڑے عمرانیوں کو جھوٹ پھیلاتے ہوۓ شرم آنی چاہیے
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)

کیمو تھیراپی تو پہلے سے دستیاب ہے۔ سائبر نائف جدید طریقہ علاج ہے۔

بحث یہ نہیں کہ کون سا طریقہ علاج بہتر اور زیادہ مؤثر ہے، بات یہ ہے کہ سائبر نائف مفت ہے اور اس پر کوئی سیاست دان ڈرامے بازیاں کر کے ہیرو بننے کی کوشش بھی نہیں کر رہا، جس طرح عمران خان اپنی مرحوم والدہ کے نام کو استعمال کر کے بے وقوفوں کو چونا لگاتا رہا ہے۔

Lugta hai Cyberknife Nawaz Shareef ki ijaad hai jo tu Pakistani qaum per ab bhi be-daregh chalana chah raha hai...:lol:
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)
[/right]

نواز شریف سے ہتھیائی ہوئی زمین؟؟
کیوں بھئی، یہ کیا نواز شریف کی ذاتی زمین تھی؟؟ نواز شریف نے کبھی کورٹ میں کیس نہیں کیا کہ میری زمین ہتھیا لی عمران خان نے؟
نوا شریف کی ذاتی کمائی کی تھی یہ زمین یا میاں شریف نے نواز شریف کے لیے وارثت میں چھوڑی تھی یہ زمین؟؟

اور پرائے لوگوں کے پیسے؟؟
پرائے لوگوں نے اپنی مرضی سے اچھل اچھل کر چندہ دیا تھا، ، میا خلیفہ شریف کی طرح عمران خان نے سرکاری خزانے پہ ڈاکہ مارا ہے کیا؟؟ اگر ایسا ہے تو 20 سال سے شریف حکومت کیا امب لے رہی ہے،، کیوں نہیں کیس کرتی؟؟
نیب تو میاں صآب اور زرداری کی وفادار ہے نا، نیب کے چیئرمین نے تو سپریم کورٹ میں کہہ دیا تھا کہ مین نے شریفوں کے خلاف تحقیقات نہیں کرنی، جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔۔ تو یہ سرکاری نیب عمران خان کے خلاف کرپشن پر کوئی ریفرنس دائر کیوں نہیں کرتی

Great post and you absolutely owned this troll.
 

Ferrari

Senator (1k+ posts)

کیمو تھیراپی تو پہلے سے دستیاب ہے۔ سائبر نائف جدید طریقہ علاج ہے۔

بحث یہ نہیں کہ کون سا طریقہ علاج بہتر اور زیادہ مؤثر ہے، بات یہ ہے کہ سائبر نائف مفت ہے اور اس پر کوئی سیاست دان ڈرامے بازیاں کر کے ہیرو بننے کی کوشش بھی نہیں کر رہا، جس طرح عمران خان اپنی مرحوم والدہ کے نام کو استعمال کر کے بے وقوفوں کو چونا لگاتا رہا ہے۔

I think you are just jealous that your godfather mafia boss cannot use his corrupt father's name to do politics because his dad was a gutter dhakkan thief. Additionally, you cannot mention Noora's real father, General Zia, because then this Hindu boot polisher propaganda against Pakistan's army will backfire and your hypocrisy will be exposed. Even though, Noora himself has referred to Zia as his father and grew up in his lap.

You need better talking points from ferrari so now go and lick modi's shoes just like your traitorous leader and his whole family.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


ایسے ایسے جہلا اور کذاب یہاں اپنے کذب و جہالت کا پرچار کرتے ہیں کہ الامان الحفیظ ، تجھے کینسر ہوا تھا یا موسمی خارش ؟

مجھے موسمی خارش ہوئی تھی یا لیوکییمیا، میری صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ قادرِ مطلق ہے، تجھے بھی اُسی بیماری کا ایک بار مزہ چکھا دے، تا کہ تیری جہالت اور کذب کو ایک بار سبق ضرور ملے ۔ آمین
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Great post and you absolutely owned this troll.

نہ صرف ان میں جہالت ہے، بلکہ ان میں اس پر ضد بھی کوُٹ کوُٹ کر بھری ہوئی ہے
ان کا علاج انسان کے بس کی بات نہیں، ان کو اللہ کی مار ہی سیدھا کر سکتی ہے، اگر یہ ہدایت پر آنا چاہیں تو۔



مجھے نہیں پتہ کہ یہ لوگ میڈیا سیل میں ملازمت کرتے ہیں یا کیا وجہ ہے کہ ان کا بغض اس انتہا کو پہنچا ہوا ہے کہ ایک ہسپتال کو نہیں بخش رہے
مجھے اس ہسپتال سے ایک ٹکے کا فائدہ نہیں ہوا، الٹا اسی ہسپتال نے میرا علاج کرنے سے انکار کر دیا تھا، لیکن میں نے وہاں جتنے غریب ترین مریض دیکھے، اس پر میں نے اللہ کا شکر ادا کیا تھا کہ ان بیچاروں سے تو میں بہت ہی بہتر حالت میں ہوں۔
نہ میں پی۔ٹی۔آئی کا کوئی ممبر یا کوئی ایسا ہمدرد ہوں جو دن رات کی۔بورڈ کو چمٹ کر پی۔ٹی۔آئی کا دفاع کرنے میں لگا رہوں ۔
لیکن بات ایک ہسپتال کی ہے ۔
ان جہلا کے مائی باپ علاج تو علاج کروانے سیدھا لندن جا پہنچتے ہیں، جب ان کو خود اسی بیماری میں مبتا ہو کر سرکاری ہسپتالوں میں خواری اٹھانی پڑے گی شاید تب ان کو اندازہ ہو کہ اذیت کسے کہتے ہیں۔

پاکستان میں عام لوگوں کے لیے کسی نے غلطی سے ایک ادھ ہسپتال بنا ہی دیا، اور اس کے بعد وہ بندہ سیاست میں آ گیا تو اس کا جرم معاف ہونے میں نہیں آ رہا۔



 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


ایسے ایسے جہلا اور کذاب یہاں اپنے کذب و جہالت کا پرچار کرتے ہیں کہ الامان الحفیظ ، تجھے کینسر ہوا تھا یا موسمی خارش ؟ کیموتھراپی کینسر کا علاج نہیں ہے بلکہ کینسر کی مینجمنٹ ہے ، کیموتھراپی در اصل اینٹی مایٹوٹک ڈرگز کو بولتے ہیں جو جسم میں عمومی خلیوں کی افزائش کو روکتی یا کم کرتی ہے


اور ہاں ایک بات کہنا بھول گیا، اگر قدرت نے تجھے وہاں پہنچا ہی دیا نا، تو لیوکیمیا کا علاج کیموتھراپی سے علاج نہ کروانا، بلکہ اپنی اسی تھیوری کو فالو کرتے ہوئے ریڈی۔ایشن یا سرجری پر علاج پر اصرار کرنا ۔
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)

امی جان کے نام پر کینسر ہسپتال بنانے والے نے اپنے ابا جان کی جائیداد بیچ کر پیسہ اکھٹا نہیں کیا، بلکہ ریکھا کی معیت میں ہندوستانی طائفے کو پاکستان بلا کر نچوایا، اپنے یہودی سسرالیوں کو چونا لگا کر پیسہ اینٹھا، اور زکٰوۃ خوری کر کے خوب پیسہ بنایا۔
یہ زمین عمران خان کے بجائے کسی شریف انسان کو مل سکتی تھی، جو عمران خان جیسا مکار نہ ہوتا اور صرف سوشل ورک کرتا، کینسر ہاسپٹل اور امی
جان کے نام پر سیاست میں مزید غلاظت پیدا کرنے کا باعث نہ بنتا۔
عمران خان کے خلاف تحقیقات کرنے کی مجال کس میں ہے؟ عمران خان نے بدمعاشوں سے یارانہ گانٹھ لیا ہے، ان کے لیے کرائے کا بدمعاش بنا پھر رہا ہے، اس پر کون ہاتھ ڈالے گا؟
بائی دا وے عمران خان کے سگے آصف زرداری نے بھی راولپنڈی کی بہتی گنگا میں نہا کر اشنان کر لیا ہے۔

اور کون ہے وہ فرشتہ جو کینسر ہسپتال بنا رہا ہےْْْ بتاو چندہ دینا ہے۔۔
 

Lord Botta

Minister (2k+ posts)

مجھے موسمی خارش ہوئی تھی یا لیوکییمیا، میری صدق دل سے دعا ہے کہ اللہ قادرِ مطلق ہے، تجھے بھی اُسی بیماری کا ایک بار مزہ چکھا دے، تا کہ تیری جہالت اور کذب کو ایک بار سبق ضرور ملے ۔ آمین

میں معذرت چاہتا ہوں، لیوکیمیا میرے ذہن میں نہیں تھا ، لیوکیمیا خون کے سفید خلیوں کا کینسر ہے جسکا نقطہ آغاز گودے میں ہوسکتا ہے ، خون کی جملہ کینسرز میں چونکہ ریڈیشن یا سرجری کا آپشن نہیں ہوتا لہذا کیمو تھراپی یا لیو کیمیا کی کچھ اقسام اور سٹیجز میں گودے کی ٹرانسپلانٹیشن کی واحد آپشن ہوتے ہیں ، لیوکیمیا کی کچھ اقسام جیسے لیمفوباسٹک لیمفوما کیموتھراپی سے ٹھیک ہوسکتے ہیں لیکن خون کے اکثر کینسر اور خون سے باہر کے تمام کینسر کیمو تھراپی سے ختم نہیں ہوتے ، صرف انکی بڑھوتری سست جاتی ہے
 

Back
Top