JPMC Cyberknife versus Shaukat Khanam Cancerous Politics

HamzaK

Banned
نواز شریف سے ہتھیائی ہوئی زمین پر، پرائے لوگوں کے پیسوں سے کینسر ہسپتال بنانے والے عمران خان نے اپنی مرحوم والدہ کے نام کو سیاست میں آنے کے لیے سیڑھی کے طور پر استعمال کیا۔
جب کہ عمران خان کے مقابلے میں ایک عام پاکستانی کینسر کا مریض جب امریکہ میں علاج سے صحت یاب ہوا تو واپسی پر اپنے دوستوں اور عبد الستار ایدھی مرحوم کی کاوشوں سے سائبر نائف کراچی کے جناح ہسپتال کو عطیہ کرنے میں کامیاب ہوا۔ اس روبوٹ کے ذریعے اسٹیج 1 اور 2 کے کینسر کا 99٪ فیصد علاج ہوجاتا ہے، اور وہ بھی 100٪ مفت۔

KARACHI: The Jinnah Postgraduate Medical Centre is utilising the help of an expensive robot who assists in diagnosing and treating cancer patients.

Cyberknife is Pakistan’s only robot, whose services are being utilised to help the plight of cancer patients.

According to the incharge Cyberknife Robotic Surgery at JPMC, Dr Tariq Mehmood the robot, bought with the help of patient aid foundation, private institutions and donors, can help treat any type of tumor.

According to officials, in the whole world there are only 150 robots present of this kind. The treatment in the US costs around $60,000, but here the treatment is free.

In JPMC, every year around 5,000 cancer patients are treated.

https://www.geo.tv/latest/155314-robot-cyber-knife-to-help-fight-cancer-in-jpmc

05_22.gif
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
cyber knife is only useful for early stage brain tumours. However, there are 1000 types of other cancers like breast cancer, prostrate cancer, blood cancer, colon cancer etc. for which cyberknife is useless.
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
Agar Pakistan Army beech mein naa aati to tum logo ney to Abdul Sattar Edhi ko bhi MQM ka worker declare ker dena tha aur us ki lash per politics khelni thi.
 
HamzaK

Banned
Agar Pakistan Army beech mein naa aati to tum logo ney to Abdul Sattar Edhi ko bhi MQM ka worker declare ker dena tha aur us ki lash per politics khelni thi.

ایم کیو ایم اور الطاف حسین کو ان ہی وردی والوں نے پیدا کر کے کراچی کے عوام پر مسلط کیا، جس طرح میاںوالی کے شیطان کو پورے پاکستان پر مسلط کیا ہے۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف سے ہتھیائی ہوئی زمین پر، پرائے لوگوں کے پیسوں سے کینسر ہسپتال بنانے والے عمران خان نے اپنی مرحوم والدہ کے نام کو سیاست میں آنے کے لیے سیڑھی کے طور پر استعمال کیا۔

نواز شریف سے ہتھیائی ہوئی زمین؟؟
کیوں بھئی، یہ کیا نواز شریف کی ذاتی زمین تھی؟؟ نواز شریف نے کبھی کورٹ میں کیس نہیں کیا کہ میری زمین ہتھیا لی عمران خان نے؟
نوا شریف کی ذاتی کمائی کی تھی یہ زمین یا میاں شریف نے نواز شریف کے لیے وارثت میں چھوڑی تھی یہ زمین؟؟

اور پرائے لوگوں کے پیسے؟؟
پرائے لوگوں نے اپنی مرضی سے اچھل اچھل کر چندہ دیا تھا، ، میا خلیفہ شریف کی طرح عمران خان نے سرکاری خزانے پہ ڈاکہ مارا ہے کیا؟؟ اگر ایسا ہے تو 20 سال سے شریف حکومت کیا امب لے رہی ہے،، کیوں نہیں کیس کرتی؟؟
نیب تو میاں صآب اور زرداری کی وفادار ہے نا، نیب کے چیئرمین نے تو سپریم کورٹ میں کہہ دیا تھا کہ مین نے شریفوں کے خلاف تحقیقات نہیں کرنی، جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔۔ تو یہ سرکاری نیب عمران خان کے خلاف کرپشن پر کوئی ریفرنس دائر کیوں نہیں کرتی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Thread starter mentioned about Nawaz Sharif. Which Nawaz Sharif he is talking about? The one declared dishonest/corrupt in court?
 
HamzaK

Banned
cyber knife is only useful for early stage brain tumours. However, there are 1000 types of other cancers like breast cancer, prostrate cancer, blood cancer, colon cancer etc. for which cyberknife is useless.

Really Mr scientist?
 
HamzaK

Banned

نواز شریف سے ہتھیائی ہوئی زمین؟؟
کیوں بھئی، یہ کیا نواز شریف کی ذاتی زمین تھی؟؟ نواز شریف نے کبھی کورٹ میں کیس نہیں کیا کہ میری زمین ہتھیا لی عمران خان نے؟
نوا شریف کی ذاتی کمائی کی تھی یہ زمین یا میاں شریف نے نواز شریف کے لیے وارثت میں چھوڑی تھی یہ زمین؟؟

اور پرائے لوگوں کے پیسے؟؟
پرائے لوگوں نے اپنی مرضی سے اچھل اچھل کر چندہ دیا تھا، ، میا خلیفہ شریف کی طرح عمران خان نے سرکاری خزانے پہ ڈاکہ مارا ہے کیا؟؟ اگر ایسا ہے تو 20 سال سے شریف حکومت کیا امب لے رہی ہے،، کیوں نہیں کیس کرتی؟؟
نیب تو میاں صآب اور زرداری کی وفادار ہے نا، نیب کے چیئرمین نے تو سپریم کورٹ میں کہہ دیا تھا کہ مین نے شریفوں کے خلاف تحقیقات نہیں کرنی، جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو۔۔ تو یہ سرکاری نیب عمران خان کے خلاف کرپشن پر کوئی ریفرنس دائر کیوں نہیں کرتی
امی جان کے نام پر کینسر ہسپتال بنانے والے نے اپنے ابا جان کی جائیداد بیچ کر پیسہ اکھٹا نہیں کیا، بلکہ ریکھا کی معیت میں ہندوستانی طائفے کو پاکستان بلا کر نچوایا، اپنے یہودی سسرالیوں کو چونا لگا کر پیسہ اینٹھا، اور زکٰوۃ خوری کر کے خوب پیسہ بنایا۔
یہ زمین عمران خان کے بجائے کسی شریف انسان کو مل سکتی تھی، جو عمران خان جیسا مکار نہ ہوتا اور صرف سوشل ورک کرتا، کینسر ہاسپٹل اور امی
جان کے نام پر سیاست میں مزید غلاظت پیدا کرنے کا باعث نہ بنتا۔
عمران خان کے خلاف تحقیقات کرنے کی مجال کس میں ہے؟ عمران خان نے بدمعاشوں سے یارانہ گانٹھ لیا ہے، ان کے لیے کرائے کا بدمعاش بنا پھر رہا ہے، اس پر کون ہاتھ ڈالے گا؟
بائی دا وے عمران خان کے سگے آصف زرداری نے بھی راولپنڈی کی بہتی گنگا میں نہا کر اشنان کر لیا ہے۔
 
Last edited:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>>KARACHI: The Jinnah Postgraduate Medical Centre is utilising the help of an expensive robot who assists in diagnosing and treating cancer patients

Then why munee ki amma london meh hain???? yah koi naya drama hai???

Hathayai hoee zameen???? hahahahahahaha try something else....

lannat lohar family par.......
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Really Mr scientist?

کینسر کا سب سے عام علاج کیموتھراپی سے ہوتا ہے
اور یہ جعلی دانشوری کہیں اور جا کر چلاؤ میاں،، میں اپنے تجرے سے اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں خود کینسر کا مریض رہا ہوں
اور ہاں، اس وقت شوکت خانم ہسپتال والوں نے میرا علاج سے انکار کر دیا تھا
کیونکہ میں مڈل کلاس کا تھا۔ ۔ ۔ نہ زکواۃ لگتی تھی، اور نہ ہی پورے علاج کے پیسے تھے۔

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

امی جان کے نام پر کینسر ہسپتال بنانے والے نے اپنے ابا جان کی جائیداد بیچ کر پیسہ اکھٹا نہیں کیا، بلکہ ریکھا کی معیت میں ہندوستانی طائفے کو پاکستان بلا کر نچوایا، اپنے یہودی سسرالیوں کو چونا لگا کر پیسہ اینٹھا، اور زکٰوۃ خوری کر کے خوب پیسہ بنایا۔
یہ زمین عمران خان کے بجائے کسی شریف انسان کو مل سکتی تھی، جو عمران خان جیسا مکار نہ ہوتا اور صرف سوشل ورک کرتا، کینسر ہاسپٹل اور امی جان کے نام پر سیاست میں مزید غلاظت پیدا کرنے کا باعث نہ بنتا۔

کیس کرو نا بھائی اس لٹیرے پر، عدالتوں میں گھسیٹو اسے پکڑ کے،، یہاں کیا کی۔بورڈ پر مشقت کرتے رہتے ہو
اور آپ کے شریف انسان کو جو زمین ملی، اس نے جاتی عمرا بنا لیا، دو ہزار ایکڑ کا :lol:، اس شریف انسان کے پاس تو پندرہ بیس سال حکومت رہی، ایک دو ڈھنگ کے ہسپتال نہ بنا سکا وہ شریف انسان

اگر عمران خان صرف سوشل ورک تک محدود رہتا تو ٹھیک تھا، لیکن اس نے تو شریفوں اور زرداری کی ریس کے دوران شریفوں کی ٹانگوں میں ڈانگ پھینک کر ریس کا ستیاناس کر دیا
اس بات کا بہت سوں کو غصہ ہے، اور سمجھ بھی آتا ہے
 
HamzaK

Banned
کینسر کا سب سے عام علاج کیموتھراپی سے ہوتا ہے
اور یہ جعلی دانشوری کہیں اور جا کر چلاؤ میاں،، میں اپنے تجرے سے اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ میں خود کینسر کا مریض رہا ہوں
اور ہاں، اس وقت شوکت خانم ہسپتال والوں نے میرا علاج سے انکار کر دیا تھا
کیونکہ میں مڈل کلاس کا تھا۔ ۔ ۔ نہ زکواۃ لگتی تھی، اور نہ ہی پورے علاج کے پیسے تھے۔
کیمو تھیراپی تو پہلے سے دستیاب ہے۔ سائبر نائف جدید طریقہ علاج ہے۔

بحث یہ نہیں کہ کون سا طریقہ علاج بہتر اور زیادہ مؤثر ہے، بات یہ ہے کہ سائبر نائف مفت ہے اور اس پر کوئی سیاست دان ڈرامے بازیاں کر کے ہیرو بننے کی کوشش بھی نہیں کر رہا، جس طرح عمران خان اپنی مرحوم والدہ کے نام کو استعمال کر کے بے وقوفوں کو چونا لگاتا رہا ہے۔
 
سائبر نائف جس بھی بندے نے مہیا کی ہے سرکاری ہسپتال میں، اس کا حق بنتا ہے کہ سیاست میں حصہ لے،، کیونکہ یہ پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے
یہ آپ لوگوں کی فوجی دماغ اور بادشاہی سوچ ہے کہ سیاست میں عام بندہ نہیں آ سکتا،، کیونکہ ن لیگ کا خمیر ہی ضیا نے ایجاد کیا ہے، وہ فرعون کہیں نہ کہیں سے اپنی شکل دکھا ہی جاتا ہے ن لیگ کی پرچھائیوں میں
 
HamzaK

Banned
کیس کرو نا بھائی اس لٹیرے پر، عدالتوں میں گھسیٹو اسے پکڑ کے،، یہاں کیا کی۔بورڈ پر مشقت کرتے رہتے ہو
اور آپ کے شریف انسان کو جو زمین ملی، اس نے جاتی عمرا بنا لیا، دو ہزار ایکڑ کا :lol:، اس شریف انسان کے پاس تو پندرہ بیس سال حکومت رہی، ایک دو ڈھنگ کے ہسپتال نہ بنا سکا وہ شریف انسان

اگر عمران خان صرف سوشل ورک تک محدود رہتا تو ٹھیک تھا، لیکن اس نے تو شریفوں اور زرداری کی ریس کے دوران شریفوں کی ٹانگوں میں ڈانگ پھینک کر ریس کا ستیاناس کر دیا
اس بات کا بہت سوں کو غصہ ہے، اور سمجھ بھی آتا ہے

وردی والوں کے ٹٹو پر کون کیس کرے؟
اور عمران خان کو صرف شریفوں کو گرانے کا کام ملا تھا، باقی بدمعاشوں کو سر پر بٹھا کر دریا پار لگانے کی ذمہ داری بھی سونپی گئی۔ خیر سے ایک سگا، آصف زرداری پار لگ چکا۔
 
HamzaK

Banned

سائبر نائف جس بھی بندے نے مہیا کی ہے سرکاری ہسپتال میں، اس کا حق بنتا ہے کہ سیاست میں حصہ لے،، یہ پاکستان کے ہر شہری کا حق ہے
یہ آپ لوگوں کی فوجی دماغ والی سوچ ہے کہ سیاست میں عام بندہ نہیں آ سکتا،، کیونکہ ن لیگ کا خمیر ہی ضیا نے ایجاد کیا ہے، وہ فرعون کہیں نہ کہیں سے اپنی شکل دکھا ہی جاتا ہے ن لیگ کی پرچھائیوں میں
سیاست میں عام آدمی آسکتا تو عمران خان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز جیسی زندگی گزار رہا ہوتا۔ اور عمران خان کے دائیں بائیں خاص الخاص مخدوم، ترین، خٹک اور نئے پرانے لوٹے نہ ہوتے۔
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے تھریڈ پر کافی غیر پارلیمانی باتیں ہوتی رہی ہیں، ورنہ وسیم بھائی جیسے دھنیا منش ماڈریٹر کو بہت کم ہی اتنے ایکشن میں دیکھا ہے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

کیمو تھیراپی تو پہلے سے دستیاب ہے۔ سائبر نائف جدید طریقہ علاج ہے۔

بحث یہ نہیں کہ کون سا طریقہ علاج بہتر اور زیادہ مؤثر ہے، بات یہ ہے کہ سائبر نائف مفت ہے اور اس پر کوئی سیاست دان ڈرامے بازیاں کر کے ہیرو بننے کی کوشش بھی نہیں کر رہا، جس طرح عمران خان اپنی مرحوم والدہ کے نام کو استعمال کر کے بے وقوفوں کو چونا لگاتا رہا ہے۔
You saying Cyberknife is free whereas the news article saying its $ 10,000 per person?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Cyberknife is primarily for 1st and 2nd grade benign tumors....it has not been very effective in treating malignant tumors. It is a great tool, and free services from JPMC are excellent....but to compare it with SKMT is an idea straight out of someone's rear end. SKMT provides a holistic treatment platform...for advanced malignant cancers, as as well those in intiial stages.
While the entire world acknowledges and admits to the wonderful service the hospital provides, haters are ni abundance, where at times you see clowns barking against SKMT fund collection, and others barking about politics.

If JPMC is all that, lets see the piss poor party president bilawal get his *** treated there. or lets have zardari go for his check up to JPMC.
 
Back
Top