بھائی جان، کیا وہاں کبھی ایسا ہوا کہ ٹی وی پر ساری عوام دیکھے کہ خواجہ سعد رفیق کی طرح کوئی امیدوار پولنگ سٹیشن میں گھسا ہو، اور وہاں کے عملے کے جوتے کھانے کے بعد بھی نااہل ہونے کی بجائے ڈائریکٹ فیڈرل وزیر بنا ہو؟؟؟Typical PTI logic. Bhai sri lanka ki himayat mein pak mein bhi dharna lagao koi kuch nahi kahega. Aur zara british govt ultaney kay liye dharna lagao phir dekho kiya hota hai. Dont u remember how occupy wall street dharna was removed in NY
بھائی جان، کیا وہاں کبھی ایسا ہوا کہ ٹی وی پر ساری عوام دیکھے کہ خواجہ سعد رفیق کی طرح کوئی امیدوار پولنگ سٹیشن میں گھسا ہو، اور وہاں کے عملے کے جوتے کھانے کے بعد بھی نااہل ہونے کی بجائے ڈائریکٹ فیڈرل وزیر بنا ہو؟؟؟
جب، ووٹ کچرے کے ڈبوں میں پڑے ہوئے ملیں گے، اور حامد میر جیسا ن لیگیا بھی چلّا اٹھے کہ کیا مذاق بنا رکھا ہے الیکشن کا، تو پھر ایسی تختہ الٹ تحریکیں ہی چلیں گی نا
ایک چھوٹا سا کام تھا، چار بڑے حلقوں پر سے سٹے آرڈر ہٹوا کر دوبارہ گنتی کروانا،
لیکن وہ کروانے کی بجائے خجل ہونا پسند کیا ، ن لیگ نے
الزام نہیں، یہ وہ حقائق ہیں جو ساری دنیا نے لائیو ٹی وی پر دیکھے تھےBaseless accusations with no proof.
Just Send the copy of this column to jeda , Meero and all journalists
زبان گنگ .......................
الزام نہیں، یہ وہ حقائق ہیں جو ساری دنیا نے لائیو ٹی وی پر دیکھے تھے
، لگتا ہے آپ کا دل کر رہا ہے خواجہ سعد کو عورتوں سے پڑنے والے دھکے کی ویڈیو دیکھنے کا، اورووٹ کے ڈبے کوڑے سے نکالنے والی ویڈیو جس پر حامد میر جیسا پٹھو بھی حیرت سے گنگ ہو گیا تھا
ٹائم ہو تو ضرور شیئر کروں گا۔
Typical PTI logic. Bhai sri lanka ki himayat mein pak mein bhi dharna lagao koi kuch nahi kahega. Aur zara british govt ultaney kay liye dharna lagao phir dekho kiya hota hai. Dont u remember how occupy wall street dharna was removed in NY
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|