Jo Kehte Hain K Imran Khan London Main Dharna Dete

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: لندن میں دھرنا، مظلوم لڑکیاں اور رکشے وال&

بکھر رہے ہیں میری زندگی کے تمام ورق
نہ جانے کب کوی آندھی اڑا کے لے جاۓ

میں کب تک دوسروں کے دکھ سنبھال کے رکھوں فراز
جس جس کے ہیں وہ نشانی بتا کے لے جاۓ
 

Amiable_Flame

MPA (400+ posts)
Re: لندن میں دھرنا، مظلوم لڑکیاں اور رکشے وال&

جناب برٹش حکومت کے خلاف بھی بہت مظاہرے ہوتے رہے ہیں ، وہاں کی حکومت دھاندھلی سے قائم نہیں ہوتی اور وہاں حکومت سے چمٹنے کی بھی روایت نہیں ، انکے وزیراعظم ٹونی بلیئر نے پارلیمنٹ کے پریشر پر استعفیٰ دیا ، آپ کہتے ہیں کے برٹش حکومت کے خلاف دھرنا دے کر دیکھو ، دھرنا تو بعد کی بات ٹونی بلیئر پر عراق پر جنگ میں حصہ لینے پر برٹش لوگوں نے اس پر ٹماٹر پھینک کر اسکی خاطر کی تھی ، اسکا قیمتی سوٹ ٹماٹر سے لال کیا گیا ، دوسرا وزیرا عظم گورڈن براؤن بھی خود ہی وزارت سے استعفیٰ دے گیا ،
ہمارے حکمران ہیں ڈھیٹ ان میں اخلاقی جرات ہے نہیں یہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ، اس آرٹیکل میں جو عوام کی حالت لکھی گئی ہے کیا ان کو شرم نہیں آنا چاہینے کے خود یہ ٹیکس کے پیسوں پر نیویارک کے مہنگے ہوٹل میں ٹھہر رہے ہیں جبکے غریب زہر کھا کر مر رہے ہیں پھر کہا جاۓ کے دھرنے دینا اور پروٹیسٹ کرنا غلط ہے آخر پاکستان کی عوام کرے تو کرے کیا ؟


اتنے تھپڑ مت اریں اس بیچارے کو ، یہ بیچارہ پے رول پر ہے صرف اپنی جاب کر رہا ہے .. اپپ اپنی انرجی کیوں تباہ کرتی ہیں، اسس طرح سے جلنے سڑنے اور کڑھنے سے آپ کا ہی نقصان ہو گا، صحت پر اثر پڑے گا. ذرا خیال رکھیں اپنا