atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
سن 2002 میں جب ایم کیو ایم نے ضلعی حکومت کے انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا، تو یہ جماعت اسلامی صرف پونے تین فیصد ووٹ کی خیرات لے کر کراچی کی شہری حکومت بنا بیٹھی تھی۔
جب سے متحدہ وجود میں آئی ہے، اس وقت سے جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ نہیں پڑتے۔
اسی چیز کا غم ہے ان کو
بائی دا وے، طالبان نے یہ پمفلٹ صوبہ سرحد اور کراچی میں کئی پشتون علاقوں میں تقسیم کیے ہیں۔ یقینا یہ بھی طالبان نہیں ہوں گے بلکہ انکی شکل میں ایم کیو ایم والے یہ حرکت کر رہے ہوں گے۔
ایم کیو ایم نے چھکے مار کر کیا میدان مار لیا. مراعات کے عوض بکنے والے بے اختیار کر بھی کیا سکتے ہیں
اب مشرف دور کا مرثیہ پڑھنے نا بیٹھ جانا سڑکیں اور پل ملک کے دوسرے حصوں میں بھی بنے ہیں