محترم بد معاش بھائی خوش آمدید!۔
یہ اچھاہے کہ آپ نے پہلے ہی وضاحت کر دی کہ آپ بد معاش نہیں ہیں۔ورنہ اب تک اس فورم پر بہت سے لوگ تھر تھر کانپ رہے ہوتے۔
بہر حال خوش آمدید۔ ہم نے ڈیفنس سے متعلق کوئی سیکشن نہیں دیکھا۔ لیکن سیکشن ہونا چاہیے۔
Welcome Prah & heads-up, you're not the only Jagga here :33:
We don't get to discuss defense tech much around here except for the pi$$ing contest every now n thn with indian members.