Democrate
Chief Minister (5k+ posts)
[hilar]یار ویسے یہ نیا نسخہ نکالا ہے دشمن کو تباہ اور برباد کرنے کا..زبردستاے الله
اگر عمران خان ، طاہر القادری ، چوہدری شجاعت ، شیدہ ٹللی ، الطاف حسسیں، مشرف پرویز وغیرہ
اتنے ہی اچھے لوگ ہیں
تو ان میں سے ایک ایک امریکا ، پرطانیہ، اسرائیل اور انڈیا میں بھی پیدا کر
اگر تو انصاف کرنے والا ہے تو ہمارے دشمنوں میں بھی ایسے ہی نام نہاد لیڈر کیوں نہیں پیدا کرتا
ان منحوسوں سے صرف ہم کو ہی کیوں مالا مال کر رکھا ہے.