lllcolumbuslll
Banned
پاکستانی شادیوں میں ھندوانہ رسم و رواج۔ کیا انہیں اسلامی شادی کہا جا سکتا ھے? کیا شادی صرف نکاح کی حد تک ھی اسلامی ھے? جب نام نہاد لیڈر ھی مثال نہ بن سکیں تو پھر عوام سے کس سے رھنمائی لیں۔ یہی رسم و رواج بہت سے مڈل کلاس غریبوں کے لئے گھر میں بیٹی ھونا ایک زحمت بن چکا ھے۔ کیا ھر مرد اتنا غیرت مند ھو سکتا ھے کہ جہیز لینے سے انکار کر دے۔
?????
?????
Last edited by a moderator: