ISIS captors 'didn't even have the Quran,' says former hostage

khan27

Minister (2k+ posts)
London (CNN)A French journalist's ISIS captives cared so little about religion they did not even have a Quran, Didier Franois -- who spent over 10 months as the group's prisoner in Syria -- told CNN's Christiane Amanpour in an exclusive interview on Tuesday.

"There was never really discussion about texts or -- it was not a religious discussion. It was a political discussion."
"It was more hammering what they were believing than teaching us about the Quran. Because it has nothing to do with the Quran."

"They didn't even have the Quran; they didn't want even to give us a Quran."

Franois was released in April last year, but has only rarely spoken about his ordeal. He is one of the rare ISIS hostages who was freed.Among those still held by ISIS is an American woman, U.S. President Barack Obama acknowledged this weekend in an interview with NBC News.Franois told Amanpour that he had met her twice.

He was reluctant to get into details, lest anything jeopardize her safety.In general, he said, women "had a bit more freedom of movement," but being an ISIS hostage is "frightening enough," and "being a woman doesn't make it easier."

http://edition.cnn.com/2015/02/03/i.../index.html?sr=tw020315isisquran4pVODtopVideo
 
Last edited by a moderator:

HORUS

Chief Minister (5k+ posts)
these ISIS thugs are bunch of bloodthirsty psychopaths from all around the world......they have nothing to do with Islam or its teachings
 

Cesar

Senator (1k+ posts)
ISIS captors 'didn't have a Quran,' says ex-hostage

[TABLE="class: media media--stretch one-whole palm--one-whole"]
[TR]
[TD="class: media__caption media__caption--black"]
54d8780fc2ecf.jpg

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

فرانسیسی صحافی ڈائیڈیئر فرانکوئس نے آئی ایس آئی ایس کی حراست میں دس مہینے گزارے ہیں، اپنی رہائی کے بعد انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ عسکریت پسند مذہبی احکامات کا بہت کم دھیان رکھتے تھے اور انہوں نے ان کے پاس قرآن پاک کا ایک نسخہ بھی نہیں دیکھا۔

سی این این کی نمائندہ کرسٹائن سے بات کرتے ہوئے ڈائیڈیئر فرانکوئس نے کہا کہ انہوں نے ان عسکریت پسندوں کو آپس میں مذہبی معاملات پر کسی قسم کا تبادلۂ خیال کر تے نہیں دیکھا۔
انہوں نے کہا وہاں کبھی بھی کسی نصوص کے بارے میں حقیقی معنوں میں بحث ہوتے نہیں دیکھی یا وہ مذہبی بحث نہیں تھی بلکہ ایک سیاسی بات چیت تھی۔ یہ بات انتہائی حد تک چونکادینے والی تھی کہ انہوں نے ہمیں قرآن کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔ اس لیے کہ وہ قرآن کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے تھے۔ یہاں تک کہ ان کے پاس قرآن کا کوئی نسخہ بھی نہیں تھا۔ وہ ہمیں قرآن کا نسخہ دینا بھی نہیں چاہتے تھے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ قید کے دوران مقامی شامی اور عراقی افراد پر تشدد کا مشاہدہ کرنے پر ان کا کیا ردعمل تھا، تو ڈائیڈیئر فرانکوئس نے کہا :جب ہمیں ٹوائلٹ کے لیے لے جایا گیا تو ہم نے انہیں دیکھا، ان میں سے کچھ لوگ اپنے خون میں لت پت پڑے تھے۔ ہم نے زنجیروں، رسّیوں یا لوہے سلاخوں سے انہیں لٹکتا دیکھا۔فرانس کے اس صحافی نے انکشاف کیا کہ آئی ایس کی قید کے دوران ان پر بھی تشدد کیا گیا تھا۔

نہوں نے کہا یقیناً ہمیں پیٹا گیا تھا، لیکن ایسا روز نہیں کیا جاتا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا وہ وقت بہت سخت ہوتا ہے، جب آپ کی آزادی چھین لی جائے۔ یہ بھی مشکل وقت ہوتا ہے کہ جب آپ کی زندگی دوسروں کے ہاتھوں میں ہو، جن کے بارے میں آپ جانتے ہوں کہ وہ مقامی شامی، عراقی، لیبیائی، تیونیشیائی افراد کو لاکھوں کی تعداد میں ہلاک کررہے ہیں۔ وہ ہمارے ملکوں میں بھی دھماکے کرسکتے ہیں۔ڈائیڈیئر فرانکوئس ان چار فرانسیسی صحافیوں کے ساتھ تھے، جنہیں اپریل 2014ء میں رہائی ملی تھی۔ انہیں شام میں جون 2013ء کے دوران آئی ایس آئی ایس نے یرغمال بنا لیا تھا۔فرانسیسی حکام نے ان کی آزادی کی کوئی تفصیلات جاری نہیں کی تھیں، تاہم ترکی کی ڈوگان نیوز ایجنسی نے پہلی مرتبہ یہ رپورٹ دی تھی کہ صحافیوں کا ایک نامعلوم گروپ جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی تھی اور ہاتھ رسیوں سے بندھے تھے، جمعہ کی رات ترکی کی جنوب مشرقی سرحد کے قریب دیکھے گئے تھے، جہاں انہیں ترکی کے سپاہیوں نے بازیاب کیا تھا۔سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں ڈائیڈیئر فرانکوئس نے یہ انکشاف بھی کیا کہ انہوں نے آئی ایس آئی ایس کی قید میں ایک امریکی خاتون سے دو مرتبہ ملاقات کی تھی


http://www.dawnnews.tv/news/1016649/
Source
Code:
http://www.dawnnews.tv/news/1016649/

 
Last edited by a moderator:
Re: 'آئی ایس کے جنگجوؤں کے پاس قرآن کا ایک نسخہ 

IS actually presenting Israeli state, its obvious now Saudis funded IS was created for Syria but targets has been changed very much. Now this organisation will be used much more broadly. Now we can easily see how internationally this organisation is spreading.
 

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: 'آئی ایس کے جنگجوؤں کے پاس قرآن کا ایک نسخہ &#15


انکو قرآن کی ضرورت ہی نہیں ..جو انہوں ن
ے کہ دیا وہی انکا قرآن ہے
 

Cyclops

Minister (2k+ posts)
Re: 'آئی ایس کے جنگجوؤں کے پاس قرآن کا ایک نسخہ

abhi aai gi mulla brigade jo yeh sabit karay gi k kafir ***** ko quran nahi dia jaskta
 

jumbish

MPA (400+ posts)
Re: 'آئی ایس کے جنگجوؤں کے پاس قرآن کا ایک نسخہ

ISIS = israeli secret intelligence service since they are jews so they should be having torah not Koran
 

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
Re: 'آئی ایس کے جنگجوؤں کے پاس قرآن کا ایک نسخہ

It is obvious because Muslims or other literate people read Quran. What ISIS has to do with Quran ?
 

allahkebande

Minister (2k+ posts)
اگر دولۃ اسلامیہ والے پہلے قران پڑھ لیتے تو امت کا اتنا قتل عام نہ کرتے ۔ اسی لئے قران لفظ 'اقراء' سے شروع ہوا، 'القتل' سے نہیں
 

Back
Top