Politician
MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے چیمہ جن کا اس دن بن گیا تھا قیمہ وہ ثناء بچہ کے پروگرام میں سوالات کے جوابات نھیں دے سکے جس سے یہ بات ہوتی ھے کہ عمران کو اسٹیبلشمنٹ سپورٹ کر رہی ھے۔ اب تحریک انصاف کے بلونگڑے یہاں اور انٹرنیٹ پر دیگر سائٹس پر محترمہ ثناء بچہ کی کردار کشی کی مہم چلا ریے ھیں۔ کیا چاچا ہارون عرف چاچا کپی کو یہ سب نظر نھیں آتا۔