Politician
MPA (400+ posts)
Re: Sana Bucha Is On Nawaz Shareef's Payrol
اور تم بلونگڑے کی زُبان میں بات کررھے ھو۔
ادھر اُدھر کی مت ھانکوں، جو پوچھا ھے اسکا جواب دو۔
آئینہ دکھایا تو برا مان گئے۔
آپ سب پی ایم ایل والے اھم ایشوز پر بات تو کرنہیں سکتے، ادھر اُدھر کی ھانکنا شروع کردیتے ھو۔
اس لیے تو کہتا ھوں کہ آپ لوگوں میں شرم ھے ھی نہیں۔
دوسروں کا تنکا تو نظر آجاتا ھے لیکن اپنا شہتیر نظر نہیں آتا۔
جن لوگوں کے ہیرو حسن نثار جیسے بیغیرت ہوں ان سے یہی توقع رکھی جاسکتی ہے۔ تحریک انصاف والوں بیغیرتوں نے عمران کو اپنا خدا بنایا ہوا ہے جبھی یہاں ایڈمن کی ملی بھگت سے ثناء بچہ کی کردار کشی کی مہم جاری ہے۔