Re: Sana Bucha Is On Nawaz Shareef's Payrol
واقعی حسن نثار صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ بے شرمی اور بے حیائی کی کوئی حد نہیں ھوتی بلکہ منافقت کی بھی۔ ورنہ صرف مس ثنا کے لیے تمھارے یہ تاثرات نہ ھوتے۔
?کیا جائما خاتون نہیں تھی
?کیا فرح ڈوگر خاتون نہیں تھی
?کیا عائشہ احد خاتون نہیں تھی
اور اس جیسے بہت سے سیاہ دھبے ھیں پی ایم ایل کے داغدار دامن پر۔
اگر ایڈمن نے اس قسم کے تھریڈز جو کہ ایک خاتون اینکر کی کردار کشی کے لئے شروع کئے گئے ہیں اگر ڈیلیٹ نہیں کیا تو اس سے اس تاءثر کو تقویت ملے گی کہ ایڈمن غیر جانبدار نہیں۔