Is Pakistani media a misguided missile?

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
So far in Pakistan there are few Channels which are defending Pakistan's Ideological boundaries. Most of the channels invite western pals in to their programs to declare themselves as liberal.
 

closedstreet

Senator (1k+ posts)
پا کستا نی میڈ یا ۔۔۔۔ او نٹ رے اونٹ تیر ی کو &#


میڈ یا آزاد ہے، میڈ یا سچ بو لتا ہے، میڈ یا کا کو ئی ا یجنڈ ا نہیں ہے،میڈ یا غیر جا نب دار ہے۔ یہ وہ تما م د عو ے ہیں جو ہم روز ان نا م نہا د سچا ئی کے علمبر داروں سے سنتے ہیں۔ لیکن یہ کہاں تک سچ ہے یہ تو آپ کو روز ر ات کو پتا چل جا تا ہو گا جب یہ نا م نہا د د انشور اپنی اپنی د کا نیں سجا کر بیٹھ جا تے ہیں اور جس پر دل چا ہتا ہے اپنے بے لا گ تبصر ے شر وع کر دیتے ہیں آزادی صحافت کے نا م پر۔ کچھ ایسا ہی حا ل کل ایک پر وگر ام میں د یکھا جہا ں پر ایک صا حب جو بہت ہی بڑے د انشو ر ہیں اور فا لیں نکالنے میں طو طو ں کو بھی پیچھے چھو ڑ گئے ہیں ،اپنے بچے جمہورے کے سا تھ اپنی دکا ن لگا تے ہیں اور شر وع ہو جا تے ہے وہ بتا نا جس کو سننا کو ئی بھی نہیں چا ہتا۔ کچھ اس طر ح کا حا ل انہوں نے عمر ان خان کے جلسے کا بھی کیا۔ اُن کو پتا نہیں کہا ں سے و حی نا ز ل ہو تی ہے جو وہ نا طر ین کے گو ش گز ار کر نا عین عبا دت سمجھتے ہے۔ میں اُس پر کچھ مز ید نہیں کہو ں گی فیصلہ آپ لو گو ں پر چھو ڑ تی ہو ں کہ یہ کو ن سی صحا فت ،کو ن سی آز ادی ہے جس کا د عو یٰ ہے۔ ہم کیسے کہہ د یں کہ میڈ یا آزاد ہے اُس کا کو ئی ایجنڈا نہیں جب کے ہم ر وز یہ تما شہ صبح شا م د یکھتے ہیں۔اِس و یڈ یو کو د یکھے اور اپنی آرا کا اظہا ر کر یں ہم کہیں گے تو شکا یت ہو گی

http://www.youtube.com/watch?v=1c2AtHbTAP8&feature=player_embedded
 
Last edited:

Back
Top