asadrehman
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???
جیسے پہلے آپ کے اعتراض کی وجہ سے نہیں لٹکا رہے۔
:lol::lol:نہیں اس انتہا پے جانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، سب کی جائدادیں ضبط کر کے پاکستان کے خزانے بھرے جائیں اور پاکستان کی ترقی میں صرف کیے جائیں اور اگر کوئی حرامخور ہونے کے باوجود مظلوم بننے اور فساد پیدا کرنے کی کوشش کرے تو بے شک لٹکا دو مجھے کوئی اعتراض نہیں
جیسے پہلے آپ کے اعتراض کی وجہ سے نہیں لٹکا رہے۔