Is Nawaz Government doing Enough Efforts to finish Terrorism ???

Do You think Nawaz Govt is trying enough to eliminating terrorism?

  • Yes Nawaz Govt is serious in eliminating terrorism

    Votes: 2 9.5%
  • No, Govt is not serious in eliminating terrorism

    Votes: 19 90.5%

  • Total voters
    21
  • Poll closed .

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

نہیں اس انتہا پے جانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، سب کی جائدادیں ضبط کر کے پاکستان کے خزانے بھرے جائیں اور پاکستان کی ترقی میں صرف کیے جائیں اور اگر کوئی حرامخور ہونے کے باوجود مظلوم بننے اور فساد پیدا کرنے کی کوشش کرے تو بے شک لٹکا دو مجھے کوئی اعتراض نہیں
:lol::lol:
جیسے پہلے آپ کے اعتراض کی وجہ سے نہیں لٹکا رہے۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Noora in action
698px-Old_man_smoking_hookah,_near_Jaipur,_Rajasthan,_India.jpg

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

صرف کرپٹ سیاستدان کیوں؟ کرپٹ عوام کیوں نہیں؟ جو رشوت دینے کی کوشش کرے اسے بھی پھانسی، جو اشارہ توڑے، محلے میں اونچی آواز میں لاؤڈ سپیکر لگائے یا سڑکیں بند کرے یا کوڑا کرکٹ گلی میں پھینکے اس کو بھی جیل اور بھاری جرمانے ہونے چاہییں۔ یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ صرف کرپٹ سیاست دان ہی مسئلے کی بنیاد ہیں۔ یاد رہے عوام معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے سیاستدان ستون ہو سکتے ہیں ۔ ہماری عوام کی تو بنیادیں ہی کھوکھلیں ہیں۔
اس دنیا میں آئے هوئے هر آدمی کو تربیت کی ضرورت هوتی هے اسی طرح هر قوم کو بهی اور قوم کی تربیت قوم کے لیڈر کرتے هیں اس قوم کو اس حال میں پہنچانے والے یه سیاستدان هی هیں ورنه زیاده پرانی بات نهیں هے یه کوئی ستر کی دہائی کی بات هے که لیڈر اس حد تک اخلاقی دیوالیه اور کرپٹ نهیں تهے تو یه هی عوام بہترین اخلاق کی مالک تهی جب سیاستدانوں نے گند ڈالنا شروع کیا تو پهر خرابی اوپر سے نیچے کی طرف پهیل گئ اسی لئے حق به حقدار رسید والی بات هے گردنیں تو انکی هی کاٹنی چا ہییں باقی جب قانون کو گهر کی لونڈی بنانے کی بجائے واقعی نافذ کیا جائےگا تو پهر یه چهوٹی چهوٹی خرابیاں جن کی طرف آپنے اشاره کیاهے ختم هو جائیں گی جن معاشروں میں یه عوامی خامیاں نهیں هیں وہاں یه کام صرف اور صرف قانون کی حکمرانی کی وجه سے نهیں هوتے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

اس دنیا میں آئے هوئے هر آدمی کو تربیت کی ضرورت هوتی هے اسی طرح هر قوم کو بهی اور قوم کی تربیت قوم کے لیڈر کرتے هیں اس قوم کو اس حال میں پہنچانے والے یه سیاستدان هی هیں ورنه زیاده پرانی بات نهیں هے یه کوئی ستر کی دہائی کی بات هے که لیڈر اس حد تک اخلاقی دیوالیه اور کرپٹ نهیں تهے تو یه هی عوام بہترین اخلاق کی مالک تهی جب سیاستدانوں نے گند ڈالنا شروع کیا تو پهر خرابی اوپر سے نیچے کی طرف پهیل گئ اسی لئے حق به حقدار رسید والی بات هے گردنیں تو انکی هی کاٹنی چا ہییں باقی جب قانون کو گهر کی لونڈی بنانے کی بجائے واقعی نافذ کیا جائےگا تو پهر یه چهوٹی چهوٹی خرابیاں جن کی طرف آپنے اشاره کیاهے ختم هو جائیں گی جن معاشروں میں یه عوامی خامیاں نهیں هیں وہاں یه کام صرف اور صرف قانون کی حکمرانی کی وجه سے نهیں هوتے
عمارت ستونوں سے کھوکھلی ہونا شروع ہوئی تھی اور اب بنیادیں تک کھوکھلی ہو چکی ہیں اور اب صرف ستونوں کو مضبوط کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ بنیادوں کو بھی مضبوط کرنا ہو گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

عمارت ستونوں سے کھوکھلی ہونا شروع ہوئی تھی اور اب بنیادیں تک کھوکھلی ہو چکی ہیں اور اب صرف ستونوں کو مضبوط کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ بنیادوں کو بھی مضبوط کرنا ہو گا۔
بس تو پهر الله کا نام لو اور نئی بنیادیں کهودنا شروع کرو مگر خیال رکهنا که ابکے اینٹیں سیدهی لگانا کیونکه بقول شاعر
خشت اول گر نہد معمار کچ
تا ثریا میرود دیوار کچ
 
Constable

MPA (400+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

نہیں اس انتہا پے جانے کی بلکل ضرورت نہیں ہے ، سب کی جائدادیں ضبط کر کے پاکستان کے خزانے بھرے جائیں اور پاکستان کی ترقی میں صرف کیے جائیں اور اگر کوئی حرامخور ہونے کے باوجود مظلوم بننے اور فساد پیدا کرنے کی کوشش کرے تو بے شک لٹکا دو مجھے کوئی اعتراض نہیں
آپ انکی جائیدادیں ضبط کرنے کی دھمکی دیں یہ آپکے پیری پڑ کے ترلے کریں گے اس "ظلم" سے بہتر ہے ہمیں تھاں مار دیو۔
ویسے بھی نواز شریف اور دوسرے چور لیڈرز عوام کا لوٹا مال واپس کر دیں تو ہم نے ان چھیچھڑوں کو پھانسی پر لٹکا کر لینا بھی کیا ہے۔
انکی دولت میں ہی ان کی جان ہے، آپ وہ (دولت) نکال لیں یہ جیوندے جی مر جائیں گے۔

Constable

MPA (400+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

جی رات کو کبھی نہیں توڑا۔ دن میں ایک دفعہ توڑا تھا غلطی سے اور فون کروانے یا ترلے منتیں کرنے کے بجائے جرمانہ بھرا تھا چالان کروا کے۔

اور میں اس حق میں ہوں کہ پانچ سو کے بجائے گاڑی والے کا پانچ ہزار کا چالان ہونا چاہیے اور سائیکل اور موٹر سائیکل والوں کا بھی بالترتیب ایک ہزار اور دو ہزار کا چالان ہونا چاہیے۔
آپ اگر وزیر داخلہ ہوں تو محکمہ ٹریفک پولیس نہ صرف اپنی تنخواہیں اور اخراجات پورے کر لے گا بلکہ ریلوے کا خسارہ بھی پورا کر لیا کرے گا۔
میں مزاخ نہیں کر رہا (bigsmile)[FONT=&amp]۔[/FONT]

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

آپ انکی جائیدادیں ضبط کرنے کی دھمکی دیں یہ آپکے پیری پڑ کے ترلے کریں گے اس "ظلم" سے بہتر ہے ہمیں تھاں مار دیو۔
ویسے بھی نواز شریف اور دوسرے چور لیڈرز عوام کا لوٹا مال واپس کر دیں تو ہم نے ان چھیچھڑوں کو پھانسی پر لٹکا کر لینا بھی کیا ہے۔
انکی دولت میں ہی ان کی جان ہے، آپ وہ (دولت) نکال لیں یہ جیوندے جی مر جائیں گے۔

بلکل صحیح سمجھے آپ
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

آپ اگر وزیر داخلہ ہوں تو محکمہ ٹریفک پولیس نہ صرف اپنی تنخواہیں اور اخراجات پورے کر لے گا بلکہ ریلوے کا خسارہ بھی پورا کر لیا کرے گا۔
میں مزاخ نہیں کر رہا (bigsmile)[FONT=&amp]۔[/FONT]

جب تک قانون پہ سختی سے عمل درآمد نا ہو گا تب تک یہی حال رہے گا۔ آپ بے شک جتنا مرضی لوگوں کو تعلیم یافتہ و مہذب بنانے کی کوشش کر لیں۔
(bigsmile)
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

آپ انکی جائیدادیں ضبط کرنے کی دھمکی دیں یہ آپکے پیری پڑ کے ترلے کریں گے اس "ظلم" سے بہتر ہے ہمیں تھاں مار دیو۔
ویسے بھی نواز شریف اور دوسرے چور لیڈرز عوام کا لوٹا مال واپس کر دیں تو ہم نے ان چھیچھڑوں کو پھانسی پر لٹکا کر لینا بھی کیا ہے۔
انکی دولت میں ہی ان کی جان ہے، آپ وہ (دولت) نکال لیں یہ جیوندے جی مر جائیں گے۔

صرف دولت لینے سے یہ عبرت کا نشان نہیں بنیں گے۔ الله تعالٰی نے قارون اور فرعون سے بھی صرف دولت نہیں چھینی بلکہ ان کو دردناک انجام سے دوچار کر کے عبرت کی مثال قائم کی۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

بس تو پهر الله کا نام لو اور نئی بنیادیں کهودنا شروع کرو مگر خیال رکهنا که ابکے اینٹیں سیدهی لگانا کیونکه بقول شاعر
خشت اول گر نہد معمار کچ
تا ثریا میرود دیوار کچ
آپ کو یاد ہے کہ حضرت عمر نے قانون پہ کتنا کڑا عمل درآمد کیا تھا اور حضرت عم بن عبد العزیز نے اور پھر ہارون الرشید نے۔ صرف بیوروکریسی یا سیاست دانوں کے خلاف کاروائی تو ہر فوجی دور یا حکومت میں مخالفین کرتے رہتے ہیں، کتنا کوئی فرق پڑا ہے آج تک؟ آج اس عوام پہ انصاف کا کڑا نظام ہوتا تو یہ خود ہی باہر نکل کر ان لٹیروں کو باہر پھینک چکی ہوتی۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

آپ کو یاد ہے کہ حضرت عمر نے قانون پہ کتنا کڑا عمل درآمد کیا تھا اور حضرت عم بن عبد العزیز نے اور پھر ہارون الرشید نے۔ صرف بیوروکریسی یا سیاست دانوں کے خلاف کاروائی تو ہر فوجی دور یا حکومت میں مخالفین کرتے رہتے ہیں، کتنا کوئی فرق پڑا ہے آج تک؟ آج اس عوام پہ انصاف کا کڑا نظام ہوتا تو یہ خود ہی باہر نکل کر ان لٹیروں کو باہر پھینک چکی ہوتی۔
مجهے تو یاد نهیں که ملک عزیز میں کسی سیا ستدان کے خلاف کوئی سخت کاروائی کی گئی هو هر بار ایک پیار بهری دهول جما کر چهوڑ دیا جاتا هے باقی یہی تو میں عرض کر رہا هوں که قانون په عمل درآمد هونا چاہیے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Is Nawaz Government dong Enough Efforts to finish Terrorism ???

مجهے تو یاد نهیں که ملک عزیز میں کسی سیا ستدان کے خلاف کوئی سخت کاروائی کی گئی هو هر بار ایک پیار بهری دهول جما کر چهوڑ دیا جاتا هے باقی یہی تو میں عرض کر رہا هوں که قانون په عمل درآمد هونا چاہیے

بھٹو پھانسی نہیں چڑھا؟ نواز جلا وطن نہیں ہوا؟ زرداری عرصہ دراز جیل نہیں رہا؟؟
;)
آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ میں طنزاً کس عوام کی جانب اشارہ کر رہا ہوں۔
 
Back
Top