peaceandjustice
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
عرب، عجم ایرانی یا پاکستانیت کی عینک اتار کر صرف اور صرف انسانیت کی بنیاد پر فلسطینوں کے انسانی حقوق کے بارے میں بحث کریں نہ کہ تاریخ میں جا کر ایک دوسرے پر الزامات لگائیں اور عربوں کے غلام یا ایرانیوں کے غلام بن کر سوچیں ۔ شکریہIs Hamms helping Israel to attack innocent people of Palestine? And trying to destroyed struggle of Palestine free Land from occupied by Israel ?
آپ کی بات پاکستان کی حد تک تو ٹھیک ھے جس کی لاٹھی اس کی ? بھینس۔The problem with this narrative is that if there was no hammas then it was as easy for Israel to annex the remaining area as it for bahria town to grab the land. America didn't leave vietnam or Afghanistan because of peaceful protests. Oppressors and the world don't care about protests.
عراق میں مہلک ہتھیاروں کی موجودگی کے حقائق سب کے سامنے آ گئے ہیں۔ مجرموں کو سزا دینے کے لئے کتنا دباؤ ڈالا جا رہا ہے!؛آپ کی بات پاکستان کی حد تک تو ٹھیک ھے جس کی لاٹھی اس کی ? بھینس۔
لیکن مغرب کی عام عوام اس طرح سے نہیں سوچتی اور جب مغرب کی عام عوام کے علم میں حقائق آتے ہیں تو وہ ضرور انسانیت کے لئے آواز اٹھاتے ہیں اور اپنے ملک کے سیاست دانوں اور گورنمنٹ پر دباؤ ڈالتے ہیں
You forget Gaza was already occupied by Israel, they left on their own. Hamas is NOT stopping them from moving in. They were already there.The problem with this narrative is that if there was no hammas then it was as easy for Israel to annex the remaining area as it for bahria town to grab the land. America didn't leave vietnam or Afghanistan because of peaceful protests. Oppressors and the world don't care about protests.
آپ گوروں سے یا عربوں سے انصاف مانگ رھے ہو پہلے اپنے لوگوں کو انصاف دو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں کو انصاف دو جو کی براہ راست لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں عراق یا عدنان خوشوگی کی تحقیقات ہو سکتی ھے ؟ ایسی لئے میں کہتا ہوں پہلے اپنے لوگوں کو جسٹس دو امیر اور غریب کے لئے برابر قانون ہو اس کے بعد انٹرنیشنل ایشو پر بات کروعراق میں مہلک ہتھیاروں کی موجودگی کے حقائق سب کے سامنے آ گئے ہیں۔ مجرموں کو سزا دینے کے لئے کتنا دباؤ ڈالا جا رہا ہے!؛
جمال خاشقگی کے قتل کو لے کر محمد بن مسلمان پر جتنا دباؤ ڈالا جاتا ہے اس کا عشر عشیر بھی نظر نہیں اتا۔
آپ مغربی عوام کی بات کر رہے تھے۔آپ گوروں سے یا عربوں سے انصاف مانگ رھے ہو پہلے اپنے لوگوں کو انصاف دو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں کو انصاف دو جو کی براہ راست لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں عراق یا عدنان خوشوگی کی تحقیقات ہو سکتی ھے ؟ ایسی لئے میں کہتا ہوں پہلے اپنے لوگوں کو جسٹس دو امیر اور غریب کے لئے برابر قانون ہو اس کے بعد انٹرنیشنل ایشو پر بات کرو
یہاں تو حماس پر بات ہو رہی ھے کہ کیا اس جماعت کو فلسطینوں کی حمایت حاصل ھے یا یہ ان کی نمائندہ جماعت ھے ؟
جی ہاں میں مغربی ممالک کی ہی بات کر رہا تھا آپ بیچ میں عراق اور سعودی عرب کو لے آئے مغربی عوام نے عراق جنگ کے خلاف دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں مظاہرے کئے ہیں اور جب بھی مغربی عوام اپنے ملک میں ظلم دیکھتی ھے تو لوگ رنگ و نسل کی تمیز ختم کر کے انسانیت کے لئے آواز بلند کرتے ہیں اس کی بہت سی مثالیں ہیں مثال کے طور پر حالیہ دو واقعات جب امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک افریقی شخص کا قتل ہؤا یا نیوزی لینڈ میں مسجد میں دہشت گردی ہوئی ۔ اس طرح کے بہت سے واقعات ہیں جب مغربی دنیا میں انصاف کے لئے آواز بلند کی جاتی ھےآپ مغربی عوام کی بات کر رہے تھے۔
I don't know why this simple fact is so hard to understand for the all the knee jerkers here.there is no doubt about the fact that hamas is proxy of israel. don't look only at what is happening today when the European governments were under pressure from their public it was hamas who gave an excuse to the zionists. just imagine if hamas rockets (which have not killed anyone in past 10 years) had not been fired would zionists be in a position to say that they have right to self defence. hamas is a proxy of zionist state
But they want to expel them from the remaining land too. Sheikh Jarra is just a step towards that goal.You forget Gaza was already occupied by Israel, they left on their own. Hamas is NOT stopping them from moving in. They were already there.
That they want to do, there is no doubt about it. Shiekh Jarra is just a tiny chapter in a long history of taking over Palestinian land.But they want to expel them from the remaining land too. Sheikh Jarra is just a step towards that goal.