Inzamam: The Most Reliable Batsman - Wisden India

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
http://www.express.pk/story/296805/لاہور: بھارت کے معروف کرکٹ میگزین وزڈن انڈیا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے معتبر بیٹسمین قرار دیا ہے
اورانہیں یہ اعزاز ٹیم کو زیادہ کامیابیاں دلانے کی وجہ سے دیا گیا۔

وزڈن انڈیا نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے انضمام الحق کو ایشیا کا معتبر ترین بلے باز قرار دینے کا فیصلہ ایک جائزہ رپورٹ میں کیا جس میں انہیں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اور سنچریاں بنانے والے سچن ٹنڈولکر سے بھی بڑا بیٹسمین قرار دیا گیا ہے، یہی نہیں انہوں نے اس معاملے میں ایشین ڈان بریڈمین، ظہیر عباس، جاوید میانداد، اروندا ڈی سلوا، اظہر الدین، راہول ڈریوڈ اور سنیل گواسکر جیسےعظیم کھلاڑیوں کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔
وزڈن انڈیا کے مطابق 120 ٹیسٹ میچوں میں 8 ہزار 830 اور 378 ایک روزہ میچوں میں 11 ہزار 739 رنز بنانے والے انضام الحق کی حیثیت ٹیم میں ڈھائی کھلاڑیوں سے بھی زیادہ تھی، انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 49 میچوں میں 78 رنز فی اننگز کی اوسط سے فتح دلانے والی اننگز کھیلیں جو دنیا میں سر ڈان بریڈمین کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انضمام الحق اور راہول ڈریوڈ نے ٹیم کو 7 سیریز میں فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا لیکن راہول ڈریوڈ نے ان سے 44 ٹیسٹ میچز زیادہ کھیلے تھے، یہی نہیں انہوں نے بحیثیت کپتان بھی متعدد یادگار اننگز کھیلیں جس کے بعد
انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کا بڑا فتح گر قرار دیا گیا۔


 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: سب سے معتبر بیٹسمین

انضمام الحق بلاشبہ بہت بڑا بیٹسمین تھا اگر اس کے مزاج میں سستی نہ ہوتی تو شائد اس سے زیادہ ریکارڈز بنا لیتا
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
Re: سب سے معتبر بیٹسمین

yeh dunyia ka aklota batsman tha joo zeroo per out hoo ker bee utnay itmnan say wapas puovlion atta thhaa jatna 100 bnanay kay baad
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سب سے معتبر بیٹسمین

Inzamam ul Haq pressure me khelna janta tha, isi liye mri nazr me uske value SR Tendulker se zyda hy. Sachin ne most of the time jb bhi Century kri, india wo match definitely hara hy
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)




انضمام ، بس انضمام تھا ، نا ہوتا تو ، ورلڈ کپ ٩٢ میں کیا ہوتا ؟ ایک یاد ہی کافی ہے ، ایک کمال ہی کافی ہے


:)بھارتی میگزین نے اگر شمار میں بلند رکھا ہے تو ، شکریہ شکریہ ، ہم نے بھی یاد میں ہمیشہ ہی بلند رکھا ہے
 

forzeb

Minister (2k+ posts)
If he has played with his full potential which every one says that he did not used his full potential he would have been far away with the record or i must say he could have hold all the world records.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Love Inzi... He was one of a kind.. I remember one match with India in India, when he played a square cut off Tendulkar on the last ball of the match and won the game. I believe Pakistan won the series as well after winning that game.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Love Inzi... He was one of a kind.. I remember one match with India in India, when he played a square cut off Tendulkar on the last ball of the match and won the game. I believe Pakistan won the series as well after winning that game.
 

iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Inzi, we are proud of you. You are a real hero and a very very talented Pakistani :) May Allah bless us all :)
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)




انضمام ، بس انضمام تھا ، نا ہوتا تو ، ورلڈ کپ ٩٢ میں کیا ہوتا ؟ ایک یاد ہی کافی ہے ، ایک کمال ہی کافی ہے


:)بھارتی میگزین نے اگر شمار میں بلند رکھا ہے تو ، شکریہ شکریہ ، ہم نے بھی یاد میں ہمیشہ ہی بلند رکھا ہے
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]جی جی پيرومرشد، بجا فرمايا۔ نہ ہوتا انضمام تو نيوزی لينڈ لے گيا تھا بانوے کا ورلڈ کپ۔
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]




 

Back
Top