Insession - 22nd October 2011 - Khurram Dastageer & Fozia Wahab - Appointment of Chairman NAB

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
فوزیہ وہاب ایک بیمار ذہن کی خاتون ہے۔ جسے نہ حکومت کہ پتا ہے ، نہ اخلاقیات، نہ مذہب کا ۔۔۔۔۔
جب مشاورت کا لفظ آتا ہے ،تو اس کا مطلب بات چیت کے ذریعہ کسی نتیجے تک پہنچنا ہے۔ نہ کی اطلاع دینا۔
فوزیہ نے مشاورت کی جو تشریح کی ہے اس پر صرف ”انا للہ۔۔۔۔“ ہی پڑھا جا سکتا ہے۔
فوزیہ کو چاہیے کہ وہ زرداری کی بھی مذمت کرے کیوں کہ وہ بھی امریکہ کو خط لکھ لکھ کر جنرل کیانی کو مارشل لا سے اجتناب کی درخواستیں کرتا رہا ہے۔

 

kapadias

MPA (400+ posts)
اس بے ہودہ عورت کو بلا کر دنیا نیوز نے بہت زیادہ مایوس کیا- مزید یہ کہ فوزیہ وہاب پی پی پی کا دفاع کیا کرےگی الٹا پی پی پی کو مزید بدنام کر رہی ہے
 

Back
Top