RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بھارت کے درمیان جنگ ہوئی - ہوئی نہیں ہوئی - اس کے نتیجے میں جناب عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل خطاب ملا - چلو مل گیا ہن کی کریے فیر - قوم نے کوئی خاص رد عمل نہیں دیا - الله الله خیر صلہ
قوم کا ایک عظیم لیڈر آج کل ذرا ذہنی دباؤ میں ہے - اسے احساس ہوا کہ "اوے میں کیوں پیچھے رہ گیا واں" چلو مجھے بھی ترقی ملنی چاہیے
تو اس سے اور کچھ ہوا نہیں ہونے آپ کو اس نے پی ٹی آئ کا پیٹرن ان چیف بنا لیا
اب وہ فیلڈ مارشل کے متھے کے ساتھ متھا لگا کر کھڑا ہے
تو میرے عمرانی پینو تے پراو -- اسے سائیکالوجی کی زبان میں کہتے ہیں شدید احساس کمتری
اب پی ٹی آئ والے بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں کہ اب اس نئی در فنتنی کا کیا کریں

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ZRvRFqM1/Screenshot-2025-06-04-050210.jpg