Inferiority complex احساس کمتری - معنی

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان بھارت کے درمیان جنگ ہوئی - ہوئی نہیں ہوئی - اس کے نتیجے میں جناب عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل خطاب ملا - چلو مل گیا ہن کی کریے فیر - قوم نے کوئی خاص رد عمل نہیں دیا - الله الله خیر صلہ

قوم کا ایک عظیم لیڈر آج کل ذرا ذہنی دباؤ میں ہے - اسے احساس ہوا کہ "اوے میں کیوں پیچھے رہ گیا واں" چلو مجھے بھی ترقی ملنی چاہیے

تو اس سے اور کچھ ہوا نہیں ہونے آپ کو اس نے پی ٹی آئ کا پیٹرن ان چیف بنا لیا
اب وہ فیلڈ مارشل کے متھے کے ساتھ متھا لگا کر کھڑا ہے

تو میرے عمرانی پینو تے پراو -- اسے سائیکالوجی کی زبان میں کہتے ہیں شدید احساس کمتری

اب پی ٹی آئ والے بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں کہ اب اس نئی در فنتنی کا کیا کریں

Screenshot-2025-06-04-050210.jpg
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تو عارضی ہے کچھ دنوں بھد پارٹی کا فیلڈ مارشل بننا ہے ، پہلے چیف بننا ضروری تھا فیلڈ مارشل بننے کے لئے - ویسے تو خان صاحب نے ٹیم لگائی ہے اس کام کے لئے کہ پتا کرو فیلڈ مارشل سے اوپر کوئی عہدہ ہے کہ نہیں -
 
اگر اس سے اوپر کوئی عہدہ نہیں ہے تو ہم بنا لیں گے نا جی
عمران خان ترقی کر سب سے بڑا عہدہ لیوے ہی لیوے
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
Screenshot-2025-06-04-050210.jpg

بغیر نکاح حرامی کُڑی جمنے والا پیٹرن
زکوت سے بہنوں کو ارب پتی بنانے والا پیٹرن
جوے کی لت سے پیسہ بنانے والا پیٹرن
اولاد کو گولڈ سمتھوں کے ٹکڑوں پر پالنے کا پیٹرن
جمائما سے بنی گالہ ہتھیانے والا پیٹرن
باجوہ سے اقتدار تک پہنچنے کا پیٹرن
مانیکا سے بڈھی چھیننے کا پیٹرن
رمل علی پیچھے ڈھولکی وجانے کا پیٹرن
مُراد سعید ٹنل بنانے کا پیٹرن
عائلہ ملک کی چھاونی تباہ کرنے کا پیٹرن
توشہ خانہ سے قیمتی تحفے چرانے کا پیٹرن
ٹھیکیدار ریاض سے القادر چرلو پھیرنے کا پیٹرن
فیض حمید ذریعے حافظ کو ہٹانے کا پیٹرن
سانحہ 9 مئی ذریعے بغاوت کا پیٹرن
اور آج وہ ان تمام یکیوں کا پیٹرن اِن چیف بن گیا ہے

بشکریہ راجہ کبیر
 
فیر کیندے او عمرانی گالاں کڈدے ان
تہاڈے کم ھی گالاں کھان آلے ان
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
راجہ صیب تسی وی ؟؟؟
کڈ لین دیو گلاں ہن گلاں وی نہ کڈن تے مر جان گے - ایک فوج سے نفرت کے ووٹ بینک تھا جس پر جمہوریت جمہوریت کے نھرے لگاتے تھے - اب غریب ووٹ لینے کے لئے کیا بیچیں گے - جیسے سسی کا سوتے میں شہر بھنبور لٹ گیا اور پنوں کو اونٹوں والے لے گئے - اسی طرح جب یہ دس مئی کو سو کر اٹھے تو سارا فوج مخالف بیانیہ اور ووٹ بینک بھی تباہ ہو چکا تھا انڈیا کے ڈیفنس سسٹم کے ساتھ ہی -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے شیخ مجیب کا ووٹ بینک نفرت کی وجہ سے تھا ملک تو اس مینڈیٹ کو نہ ماننے کی وجہ سے ٹوٹ گیا لیکن جلد بنگالیوں کو احساس ہو گیا شیخ مجیب درست آدمی نہیں اور اسے فیملی سمیت قتل کر دیا گیا - پھر اس کی بیٹی روتی ہوئی آئی اور مظلومیت کا ووٹ لے کر جیت گئی پھر وہاں کی فوج بھی اس کے ساتھ مل گئی اور حسینہ کو لمبا عرصہ حکومت دے دی - وقت پھر بدلا اور حسینہ کیا اس کے ڈیڈی کے بھی پتلے جلا دئے گئے - شیخ مجیب کو بنگال کے قائد اعظم کے درجے سے گرا کر غدار کا درجہ دے دیا ، کتابوں سے نام نکال دیا نوٹوں سے تصویر ہٹا دی -
بلکل اسی طرح اپنی فوج سے نفرت کی وجہ سے خان نے پچھلے سال ووٹ تو لے لیا مگر اب فوج کی نفرت ختم ہونے کے بھد وہ ووٹ بھی گیا - اب الیکشن فری فیئر ہوں یا دھاندلی زدہ خان کو مستقبل میں کچھ نہیں ملنے والا - خان کو اب زیادہ سے زیادہ جیل سے رہا ئی ہی ملے گی جو میں سمجھتا ہوں ملنی چاہئے تا کہ اس کا کوئی ارمان نہ رہے فری فیئر الیکشن والا -
 
Modest

Loago ne vote Foj ki nafrat ki wajah se nahi balke apne leader se muhabbat ki wajah se diya hai. Na Imran khan Foj se nafrat karta hai aur na os k supporters. Ye begharat corrupt Generals apne extensions aur dollars k liye elections chori karte hai aur haare hue choro ko la kar musallat karte hai. Generals ka kaam hukumatain girana, siasat karna aur apne loago par golian barsana nahi hota. Un ka kaam borders ka difa aur dushman mulk se larna hota hai. Jab Foj ne India ki aggression ka jawab diya aur India se laray tou Imran khan aur un k supporters ne Pak Foj ko mukammal support kiya.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان بھارت کے درمیان جنگ ہوئی - ہوئی نہیں ہوئی - اس کے نتیجے میں جناب عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل خطاب ملا - چلو مل گیا ہن کی کریے فیر - قوم نے کوئی خاص رد عمل نہیں دیا - الله الله خیر صلہ

قوم کا ایک عظیم لیڈر آج کل ذرا ذہنی دباؤ میں ہے - اسے احساس ہوا کہ "اوے میں کیوں پیچھے رہ گیا واں" چلو مجھے بھی ترقی ملنی چاہیے

تو اس سے اور کچھ ہوا نہیں ہونے آپ کو اس نے پی ٹی آئ کا پیٹرن ان چیف بنا لیا

اب وہ فیلڈ مارشل کے متھے کے ساتھ متھا لگا کر کھڑا ہے

تو میرے عمرانی پینو تے پراو -- اسے سائیکالوجی کی زبان میں کہتے ہیں شدید احساس کمتری

اب پی ٹی آئ والے بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں کہ اب اس نئی در فنتنی کا کیا کریں

Screenshot-2025-06-04-050210.jpg
ایسدا سادہ جیا مطبل اے راجہ صیب کہ خان جی نا اہلی توں بچنا چاہ رئے نے۔ ہُن تے نوشتہ دیوار ای سمجھو ایس گلاں نوں

لیکن اے وی ڈیل دا حصّہ اے۔ عمران خان بنی گالہ شفٹ ہون لگیا اے۔ میرا خیال اے کہ مَن گیا اے۔
Failed Martial
نال ایس گلاں نہ تعلّق کوئی نئیں۔ اے پینترا تے پہلے الطاف حسین تے نواز شریف وی مار چکے نیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسدا سادہ جیا مطبل اے راجہ صیب کہ خان جی نا اہلی توں بچنا چاہ رئے نے۔ ہُن تے نوشتہ دیوار ای سمجھو ایس گلاں نوں

لیکن اے وی ڈیل دا حصّہ اے۔ عمران خان بنی گالہ شفٹ ہون لگیا اے۔ میرا خیال اے کہ مَن گیا اے۔
Failed Martial
نال ایس گلاں نہ تعلّق کوئی نئیں۔ اے پینترا تے پہلے الطاف حسین تے نواز شریف وی مار چکے نیں۔

میں نے اپنے چار پانچ تھریڈز کے لنکس سیو کے رکھے ہووے ہیں - ان میں سے ایک یہ بھی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایسدا سادہ جیا مطبل اے راجہ صیب کہ خان جی نا اہلی توں بچنا چاہ رئے نے۔ ہُن تے نوشتہ دیوار ای سمجھو ایس گلاں نوں

لیکن اے وی ڈیل دا حصّہ اے۔ عمران خان بنی گالہ شفٹ ہون لگیا اے۔ میرا خیال اے کہ مَن گیا اے۔
Failed Martial
نال ایس گلاں نہ تعلّق کوئی نئیں۔ اے پینترا تے پہلے الطاف حسین تے نواز شریف وی مار چکے نیں۔
Anyways I asked you for your opinion on the changes that are taking place for Pakistan. Why such a tilt in our favor.
Letteral it scares me.

Back
Top