Indian Mufti arrested from studio for slapping women after she slapped him

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ایسی صورتحال میں اگر میں مولوی کی جگہ ہوتا اور گالیاں تھپڑ کھاتا، تو فوراََ داڑھی مونڈ کر ٹوپی اتار کر، تلک لگا کر اور کیسری دھوتی پہن کر اس آنٹی نما مہیلا کی ایسی کی تیسی کر دیتا

اور پھر پولیس تلک مہاراج کی بجائے اس مہیلا کو اٹھا کر لے جاتی

لیکن مولوی بیچارہ سیدھا سادہ سا تھا، اسے سمجھ ہی نہیں آئی
:tensionfemale:
 
hazzam

Politcal Worker (100+ posts)
ایسی صورتحال میں اگر میں مولوی کی جگہ ہوتا اور گالیاں تھپڑ کھاتا، تو فوراََ داڑھی مونڈ کر ٹوپی اتار کر، تلک لگا کر اور کیسری دھوتی پہن کر اس آنٹی نما مہیلا کی ایسی کی تیسی کر دیتا

اور پھر پولیس تلک مہاراج کی بجائے اس مہیلا کو اٹھا کر لے جاتی

لیکن مولوی بیچارہ سیدھا سادہ سا تھا، اسے سمجھ ہی نہیں آئی
:tensionfemale:

idea bura nahi . lekin mahila ko gaali dega , maar pit karega to joote khayega .:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Back
Top