atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
... لبرل عورت نے پہل کی اسلئے! پہلا تھپڑ مولوی نے جڑا ہوتا تبدونوں جاہل ہیں۔۔۔۔۔
... لبرل عورت نے پہل کی اسلئے! پہلا تھپڑ مولوی نے جڑا ہوتا تبدونوں جاہل ہیں۔۔۔۔۔
sarii with full back open..should not be a muslimHer name is given as Farah Fayaz. Is this Hindu name?
sarii with full back open..should not be a muslim
He was representing Islam, and known as a person who knows about Islam. Under no circumstances he should have raised his hand on a woman, this is against Islamic values, against the law and against the human values. That woman was absolutely wrong and loud, but in the end he did the worst.![]()
بھارت میں ایک ٹی وی پروگرام کے دوران مفتی اعجاز ارشد قاسمی کو خاتون وکیل فرح فیاض کو تھپڑ مارنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران تین طلاق کے معاملے پر بحث جاری تھی کہ اسی دوران خاتون وکیل نے عالم دین کو جانور قرار دیا جس کے بعد دونوں کھڑے ہوگئے اور بحث کرنے لگے ، اسی دوران خاتون نے مولانا کو تھپڑ جڑ دیا جس کے جواب میں اعجاز ارشد قاسمی نے بھی تھپڑوں کی بارش کردی۔
مفتی اعجاز ارشد قاسمی زی ہندوستان کے پروگرامز میں باقاعدگی کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھی وہ اس ٹی وی پروگرام میں شریک تھے جس میں تین طلاق کا معاملہ زیر بحث لایا گیا تھا۔ پینل پر سپریم کورٹ کی سینئر وکیل فرح فیاض بھی موجود تھیں۔
ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون وکیل نے کہا کہ قرآن پاک میں کہیں بھی تین طلاق کا ذکر نہیں ہے۔ اس بات پر معاملات بگڑنا شروع ہوئے اور دونوں طرف سے لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ اسی جنگ کے دوران خاتون وکیل کی جانب سے مفتی اعجاز ارشد قاسمی کو جانور پکارنے کے عمل نے کسی بم کا کام کیا اور دونوں ہی کھڑے ہوگئے اور تو تکار کرنے لگے۔
اس سے پہلے کہ پروگرام کے دیگر شرکا یا چینل انتظامیہ دونوں تک پہنچ پاتی، خاتون نے لائیو شو کے دوران مفتی اعجاز کو تھپڑمار دیا جس کے جواب میں مولانا نے بھی خاتون پر تھپڑوں کی بارش کردی۔لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران ہونے والے جھگڑے کے فوری بعد چینل انتظامیہ نے پولیس کو بلالیا جس نے سٹوڈیو سے ہی مفتی اعجاز ارشد قاسمی کو گرفتار کرلیا۔
... لبرل عورت نے پہل کی اسلئے! پہلا تھپڑ مولوی نے جڑا ہوتا تب
Nothing to do with Islam. Poor guy reacted in self defense.He was representing Islam, and known as a person who knows about Islam. Under no circumstances he should have raised his hand on a woman, this is against Islamic values, against the law and against the human values. That woman was absolutely wrong and loud, but in the end he did the worst.
بات پہلے تھپڑ کی ہے، میں مولوی صاحب کو زیادہ قصور وار سمجھتا ہوں انھے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہے تھابات صرف تھپڑ کی نہیں، دونوں ایک دوسرے پر جاہلوں کی طرح چیخ چلا رہے تھے، اور کم نہ مولوی تھا نہ لبرل عورت۔۔۔۔ یہاں آپ مولوی کے لئے گنجائش نکالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ دونوں برابر کے قصوروار ہیں۔۔۔
بات پہلے تھپڑ کی ہے، میں مولوی صاحب کو زیادہ قصور وار سمجھتا ہوں انھے صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہے تھا
لبرل عورت نے لبرل فاشٹ بننے میں دیر نہیں لگائیتھپڑ مارنے میں نام نہاد لبرل عورت نے پہل کی، غلط کیا۔
He was there to answer a question that is based on ISLAMIC/MUSLIM practice, he is the permanent feature of that program and appears every week answer public's question about Islamic practices or values "as per the news said"and you are saying nothing to do with ISLAM, he was acting as an ambassador/aalim he should have shown better character.Nothing to do with Islam. Poor guy reacted in self defense.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|