شہری پیٹ ، جیب اور سفید پوشی پر فکرمند ، "حاجی" صاھب کی ٹھرک بھی ہوئی مشتعل ، اسی مزاج اور "قماش" کے لوگوں نے ، ریاست کو "فلاحی" کی بجاۓ ، آوارہ اور کرپٹ بنایا ہے ، سب ہی سستا ہوا جاۓ ہے ، خون ، جسم ، عزت ، اور ہوس ، بس بنیادی ضروریات براہ راست امریکی ڈالر سے نتھی ہیں ، انہیں ڈالر چڑھتے رہتے ہیں ، اور ادھر ڈالر بھی اٹھتا رہتا ہے ، بیچ میں پاکستانی اور روپیہ مفت میں مسلسل ذلیل
عیاشی ، تفریح اور آوارگی سے متعلقہ "اشیا" آج سے دھائی قبل بہت مہنگی ، مگر اب دستیابی آسان اور قیمت بھی ارزاں ، بنیادی ضروریات مسلسل مہنگی ، اور دستیابی بھی مشکل ، ہماری ترجیحات کی الٹی گنگا میں ، سب ہی الٹا اور غلاظت ہی کا بھاؤ ہے ،
کیا حاجی ، کیا "شریف" اور کیا بھٹو ازم ، سب ہی بازاری سیاست کے بازاری مہرے
:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
haji adeel ka qasoor nahe hamari qoum ki ye yeh munafiqat hai kay RAAG alaptay hain deen ka aur vote deytay hain saray badmasho aur ghadaroo ko.
-
-
this nation deserve all of this -(aur app nay daikha nahe kis andaz se khabroo walay paysh ker rahay hain aap thora aur intizaar keray pakistan kay logo ki halat jo batate hai woh iraq se yah syria se kam deserve nahe kertay.)
س ہم رسوا تو ہیں ہی ، خدا ہمیں ایک دوسرے کو "بھنبھوڑنے" کا ہنر نا دے ، آمین
:jazak:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|