"In the sweetness of friendship, let there be laughter, " Maryam Nawaz shares pictures of her and PM

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر قطری کی خط لکهتے هوئے فوٹو لگا دیتی تو بہت سے منہہ بند هو جاتے چلو اگلی دفعه لگانا نه بهولنا مریم بَهولی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کند ہم جنس باہم پرواز
پاکستانی کرپٹ اور قطری کرپٹ ساتھ ساتھ
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Zakoota jin spotted with qatari

n2GBDIb.jpg
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
The 5% elite is robbing,looting and enjoying the perks.Where the rest of us has to worey for the next day sustainess.
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: &&&&&&&&& caption time &&&&&&&&&&&

تو تلور ہے کسی اور کی
تجھے کرتا شکار کوئی اور ہے
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: &&&&&&&&& caption time &&&&&&&&&&&

اسکی بیگم تو آج کل قطریوں کے ساتھ گھوم رہی ہے اور تصویریں بھی فخریہ طور پر پیش کی جا رہی ہیں
 

فالتو

MPA (400+ posts)
Re: &&&&&&&&& caption time &&&&&&&&&&&

ایک زمانہ تھا جب مجھے گھر کے اندر چارپائی ڈال کر دیتے تھے