Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rVJmoBe.jpg
Fazool hai, wo piyaali wese bhi zaya ho jaye gi...مہمان: میں آپ سے ذاتی طور پر ملنے آیا ہوں
عمران خان : ( چائے کی پیالی پرے کرتے ہوئے ) بتاؤ کیا بات ہے ؟
مہمان : آپ نے یہ چائے کیوں دور کر دی ؟
عمران خان : میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں عوام کے پیسے کی چائے اپنے ذاتی مہمانوں پر صرف کروں
.;););):ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب بولو سبحان الله
مہمان: میں آپ سے ذاتی طور پر ملنے آیا ہوں
عمران خان : ( چائے کی پیالی پرے کرتے ہوئے ) بتاؤ کیا بات ہے ؟
مہمان : آپ نے یہ چائے کیوں دور کر دی ؟
عمران خان : میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں عوام کے پیسے کی چائے اپنے ذاتی مہمانوں پر صرف کروں
.;););):ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
سب بولو سبحان الله
کتنے لاکھ کی چائے؟ وہی پرویز خٹک والی 2 لاکھ کی پیالی یا پھر کروڑ پتی چائے والے کی فری پیالی؟