Imran Khan - Save Punjab govt from these type Ministers -- Zeeshan is NOT a terrorist (Video Proof)

Citizen X

President (40k+ posts)
tenor.gif
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
بلاشبہہ ساہیوال کا واقعہ ایک بد ترین سانحہ ہے اور یہ پی ٹی آئی کے لیے بھی ایک دھبہ ہے۔ پی ٹی آئی یہ دھبہ جس قدر جلدی ہو سکے خود سے ہٹائے اسی میں اس کی بہتری ہے ہم لوگ اب لمہوں میں انصاف چاہتے ہیں جو کہ ظاہر ہے ناممکن ہے۔ انصاف کا اپنا ایک مکینزم ہوتا ہے اسی راستے پر چلنا ہوگا اور اس کے لیے انتظار کرنا ہوگا۔
اس میں ایک نکتۂ نظر سی ٹی ڈی کا تھا جو ظاہر ہے حکومت نے نہیں مانا اسی لیے ایک جے آئی ٹی بنائی۔ جہاں تک ہم نے سُنا تھا راجہ بشارت کا کہنا یہ نہیں تھا کہ ذیشان دھشت گرد تھا۔ اس نے سی ٹی ڈی کا موقف سُنایا۔ساتھ یہ بھی کہا کہ انکوائری ہوگی۔
سی ٹی ڈی کا یہ موقف کہ پولیس کو بچوں کا علم نہیں تھا واضح جھوٹ ہے کیوں کہ وہ گاڑی پر لاہور سے نظر رکھے ہوئے ہیں انہیں کیسے یہ پتا نہیں چلا کہ گاڑی میں بچے اور خواتین ہیں۔ یہاں ہمیں فلم کا ایک ڈائیلاگ یاد آیا جس میں ایک پولیس افسر کہتا ہے کہ؛میرے ہاتھوں کوئی بے گناہ نہ مارا جائے اس لیے میں نے مجرم پر گولی نہیں چلائی‘‘۔ اور یہی کسی مجرم پر گولی چلانے کا پہلا اصول ہے۔مجرم پر گولی صرف اس صورت میں چلائی جاتی ہے جب مجرم کی طرف سے جان کا خطرہ ہو۔ بظاہر یہاں ایسا نہیں تھا صاف نظر آتا ہے کہ پولیس کو انہیں مکمل ’’پھڑکانے‘‘ کا حکم تھا اور پھر یہ کہنا کہ گاڑی کے شیشے کالے تھے اس لیے لوگ نظر نہیں آئے یہ بھی غلط ثابت ہوا۔ اب آہستہ آہستہ حقائق سامنے آرہے ہیں تھوڑا صبر سے کام لیں۔
جب 1990 کی دہائی میں سندھ آپریشن ہوا وہاں بھی گھوٹکی میں ایک واقعہ پیش آیا جب آرمی نے بارہ ڈاکو مارے بعد میں پتا لگا کہ وہ ڈاکو نہیں تھے بلکہ ایک وڈیرے کے مخالف تھے اور وڈیرے نے انہیں ڈاکوقرار دے کر فوج کے ہاتھوں مروایا۔( بعد میں اس آرمی آفسر، جس نے گولی چلاوائی تھی اسے پھانسی دی گئی تھی)۔ تو اکثر ایسا دشمی میں بھی ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے یہاں بھی دشمنی کا کوئی پہلو نکل آئے۔ اس لیے انتظار ضروری ہے۔
سانحہ تو بے شک بڑا ہے لیکن یہاں جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا ہوگا ورنہ یہاں بھی مجرم ٹیکنیکلیٹیز کا سہارہ لے کر عدالت سے چھوٹ جائیں گے۔


ہمارے کچھ دوست اس واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاون سے ملا کر وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ ماڈل ٹاون واقعہ میں الزام براہ راست شہباز ،نواز اور رانا ثنا پر لگا تھا۔ اور پھر طاہر القادری کے آنے سے پہلے خواجہ سعد رفیق کا سبق سکھانے کی دھمکی کو سارے میڈیا نے نشر کی تھی۔ اس لیے اس واقعے کو ماڈل ٹاون سے ملانا بالکل غلط بلکہ جہالت ہے۔
To your long reply, my short reply is that it was responsibility of IG, not Basharat’s, to give viewpoint of CTD. Why IG was afraid of doing press conference? Can any genius on this forum reply?
 

brilTek

Senator (1k+ posts)
To your long reply, my short reply is that it was responsibility of IG, not Basharat’s, to give viewpoint of CTD. Why IG was afraid of doing press conference? Can any genius on this forum reply?

PTI is full of idiot ministers. Police did a blunder, they should take a responsibility.

Why the PTI ministers have to present CTD version on media? Let IG or CTD head should do the press conference.