Atif
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Javaid Hashmi exposing the whole Imrani drama infront of the parliament
ہمیشہ کی طرح شاندار ڈاکٹر صاحب(clap)۔
ایک دو اور جگری دوست ہیں جو ابھی بھی اسی مسیحا والے مغالطے میں ہیں، جس دن حقیقت پاگئے آج ہی کی طرح خوشی ہونی ہے مجھے۔
پہلے دن جب اس گٹھ جوڑ کا مجھے اندازہ ہوا تھا میری بھی یہی حالت تھی۔ بعد از مرگ بہشت کا عقیدہ باطل ثابت ہو جائے جیسے۔ حوروں کے لئے کی کئی ساری محنتیں پریکٹسیں ضائع ہونے کا زیادہ افسوس ہوتا ہے۔ اگر کبھی موقع ملا تو روشنی ڈالیں گے کہ ان اسی لاکھ ووٹوں کی کیا حقیقت تھی۔ فی الحال ذرا ماضی میں جائیں جب چوہدری شجاعت جنرل کیانی سے ملے اور شکائیت کی کہ ہمارے بندے کیوں توڑے جارہے ہیں اور "ثبوت" بھی پیش کئے جس کے بعد مزید پنچھیوں کو اس شاخ پر بیٹھنے سے روک دیا گیا۔
۔ باقی تو تھے ہی جعلی اور کرپٹ مگر جو یہ ہمارا انقلابی آرمی کی بی ٹیم نکلا ہے، یہ سب سے زیادہ شرمناک بات ہے . اب سوچتا ہوں کہ کیا پی ٹی آئ کو پڑنے والا اسی لاکھ ووٹ بھی جعلی تھا؟؟ اتنے عرصہ بعد ایک ایماندار اور موڈیریٹ انسان ملا اور وہ بھی آرمی کی کٹھ پتلی. کیا ضرورت تھی اسے اتنا بڑا اور سب سے زیادہ سیاسی طور پر متحرک ووٹ بنک ہونے کے باوجود آرمی سے ساز باز کرنے کی؟؟یہ بھی بھٹو اور نواز شریف کی طرح آرمی کے ہاتھوں ڈسا جاے گا تو اسے عقل آئیگی، بڑے ہی افسوس اور دکھی دل کے ساتھ اب بھٹو اور نواز کے ساتھ مواز نہ کر نے پر مجبور ہوں
باغی کو ہمت ہارنے کی بجاے پارٹی کو ٹیک اوور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور مجھے اس نیے انکشاف کے بعد نئی مساوات (ایکویشن) میں نفع-نقصان کا دوبارہ سے ازسر نو جائزہ لیکر پی ٹی آئ سے وابستگی کیلیے کوئی نیا جواز ڈھونڈنے کی. یہ وہ لیڈر تھا جو کہتا تھا کہ میں ہمیشہ اپنی قوم سے سچ بولوں گا مگر اندرون خانے پارٹی کو کچھ اور کہتا رہا اور قوم کو کچھ اور. خان کی عقل کو ضرور داد دینی چاہیے جو باباے جمہوریت کو سامنے بٹھا کے آرمی اور عدلیہ گٹھ جوڑ کے راگ چھیڑتا رہا. بہرحال بہت زیادہ شرمناک . زینو صحیح کہتا تھا کہ خان کو جب بھی لمبی لمبی چھوڑنے کی خارش ہو تو فورا اپنے منہ میں اپنا پاؤں ٹھونس لینا چاہیے
اور میرا نہیں خیال کہ ہمیں ہاشمی صاحب کو لتاڑنے کی کوئی ضرورت ہے. میں تو حیران ہوں کہ ہاشمی صاحب اتنا عرصہ کیسے یہ باتیں سنتے اور برداشت کرتے رہے. بقول ہاشمی صاحب زرداری کرپٹ ترین، نواز شریف اور اسکی پارٹی تھرڈ کلاس کرپٹ اور نااہل اور انقلابی دو نمبر، اب بندہ جاے تو جاے کہاں ؟؟؟؟